رمضان میں یہ پاؤڈر آپ کی زندگی آسان بنا دے گا، سحری کے وقت یہ پائوڈر کھا لیا تو سمجھو طاقت کا انمول خزانہ ہاتھ لگ گیا

گرمیوں کے موسم میں ہم ٹھنڈائی بنا کرپیتے ہیں۔ رات کے وقت ساری چیزیں بھگو کر رکھ دیتے ہیں ۔ اور صبح اٹھ کر پیس کر بناتے ہیں ۔ کافی جھنجھٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ بغیر جھنجھٹ کے سردائی کا پاؤڈر بنائیں گے ۔ یہ بہت ہی طاقت دیتی ہے۔ خاص طور پر دل اور دماغ کے لیے بہت مفید ہے۔ اور اس سے بہت گرمی کم لگتی ہے۔ خاص طور پر ہمیں رمضان مبارک میں بنا کر محفو ظ کرسکتے ہیں۔ اس کوبنانے کے لیے سب سے پہلے سوگرام سونف لینے ہیں۔ سونف بہت اچھے طریقے سے صاف کرلینے ہیں۔ سونف آنکھوں کے لیے بہت مفید ہیں۔ اس سے بچوں کا دماغ بہت تیز ہوتا ہے۔

آدھا کلو ہم چینی لیں گے۔ تھوڑی سی چینی لے کر سونف کے اندر پیس لیں گے۔ اب ان دونوں اجزاء کو گرینڈ کرلیں۔ یہ پاؤڈ ر بن جائےگا۔ اب اس پاؤڈر کو چھا ن لیں۔ اب اس کو دوبارہ سے پیس لیں گے۔ اب ہم سوگرام بادام لیں گے۔ایک چمچ کالی مرچ لیں گے۔ پچاس گرام کاجو، پچاس گرام پستے ، آٹھ سے دس عدد چھوٹی الائچی، خشخاش تقریباً سو گرام لینی ہے۔ اب اس میں تھوڑی سی چینی مزید شامل کردیں گے۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے گرینڈ کر لیں۔اس کا پاؤڈ ر بن جائے گا۔

اب اس پاؤڈر کو بھی چھان لیں گے۔ اب اس کو دوبارہ سے پیس لیں گے۔ اب سونف اور اور دوسرا اپاؤڈر میں مکس کرلیں۔ پانچ سو گرام چینی لی تھی۔ جو ہم نے آدھی ان چیزوں کے اندر شامل کرلی تھی۔ اب آدھی چینی الگ سے گرینڈ کرکے اس کو ان چیزوں میں شامل کرلیں ۔ جو شو گر کے مریض ہیں۔ وہ چینی کا کم استعمال کریں۔ اب ان تمام اجزاء کومکس کرلیں۔ اب ہماری سردائی تیار ہے اب یہ محفوظ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اب ہم سردائی بنائیں گے۔ اب ہم دو گلا س تیار کریں گے۔

تو اس کے لیے دو گلا س دودھ کے لے لیں۔ اب اس دودھ میں چھ چمچ سردائی کا جو پاؤڈر بنایاتھا۔ وہ ڈال لیں گے۔ اب ہم آئس کیوبز لیں گے۔ اس میں تین سے چار آئس کیوبز کے ڈال لیں۔ اب اس کو گرینڈ کرلیں۔ اب ہم ان کو گلا س میں سرو کریں گے۔ اب اس کو دو گلا س میں نکال لیں۔ اور پستہ سے گارنش کریں گے ۔ اب جو باقی کا سردائی پاؤڈر ہے۔ اسکو کسی ہوا بند جا ر میں محفو ظ کر لیں۔ جب بھی آپ نے سردائی بنانی ہو۔ تو دودھ کو بوائل کریں اور ٹھنڈ ا کریں۔ اگر آپ نے ایک گلاس بنانا ہو تو تین چمچ یہ پاؤڈر ڈالیں۔ اگر دو گلا س بنانے ہوتو چھ چمچ ڈالیں۔ تو ٹھنڈی ٹھنڈی کول کول ہماری سردائی تیا رہوجائے گی۔ اب آپ گرمیوں میں سردائی کا خو ب مزہ اٹھائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *