گرمیوں میں وزن تیزی سے کم کریں

اس تحریر میں رمضان میں وزن کم کرنے کا نسخہ بتا رہے ہیں۔ افطار کے بعد آدھا گلاس پی لیں ۔ عید تک ہر موٹا انسان پتلا ہوجائیگا بہت خوبصورت نظر آئیگا ۔ یہ رمضان میں وزن کم کرنے کا بہت اہم نسخہ ہے ۔ رمضان میں بہت کچھ کھاتے ہیں۔ یہ ساری چیزیں ہمار ا وزن بڑھانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں اور ہمارا موٹاپا اتنی تیزی سے بڑھتا ہے کہ ہم خود حیران ہوجاتے ہیں کہ ہم روزے رکھ رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی وزن بڑھ رہا ہے ۔ کیونکہ روزہ رکھنے کے ساتھ ہم افطاری کے وقت زیادہ کھانے لگ جاتے ہیں ۔آج کا نسخہ استعمال کریں عید تک آپ کا وزن اتنا کم ہوجائیگا کہ آپ کے دوست احباب آپ کو دیکھ کر رشک کریں گے ۔ یہ بہت زبردست نسخہ ہے اس کو پینے سے معدے کی جل۔ن ، پیٹ کی گیس اور سینے کی جل۔ن ان تمام امراض کا خاتمہ ہوگا۔ یہ نسخہ استعمال کریں اور ہمیں بتائیں کہ آپ کو کتنا اچھا رزلٹ ملا ۔ ایک صاف پین چ۔ولہے پر رکھیں اور ایک گلاس پانی ڈالیں اور اسے ابال لیں ۔ درمیانی آنچ پر پانی کو ابال لیں ۔ پھر پانی گلاس میں نکال لیں ۔پھر اس میں تین عدد چھوٹی الائچی توڑ کر اس میں ڈالیں ۔ چھوٹی الائچی ڈکاروں اور سینے کی جل۔ن میں مفید ہے بدہضمی کو ختم کرتی ہے ۔

آدھا چھوٹا چمچ سفید زیرہ اس میں ڈالیں ۔ زیرہ خوراک کو چربی بننے سے روکتا ہے ۔ ہاضمے کے نظام کو بہتر بناتا ہے ۔ آدھا چھوٹا چمچ اس میں سونف ڈالیں ۔ افطار میں ہم زیادہ ترچکنائی والی چیزیں کھاتے ہیں ۔ جس کیوجہ سے سینے اور معدے میں جل۔ن ہوتی ہے تو سونف اس جل۔ن کو ختم کریگی اور اب اس کو پندرہ منٹ ایسے ہی چھوڑ دیں ۔پندر ہ منٹ کے بعد پانی کا رنگ تبدیل ہوجائیگا ۔ اس میں ایک چٹکی کالا نمک کا پاؤڈر بھی ڈالیں۔ اگر آپ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں تو یہ استعمال نہ کریں اس سے نہ صرف وزن کم ہوگا بلکہ پیٹ کی گیس کابھی خاتمہ ہوگا ۔ اچھی طرح مکس کرلیں رمضان کی سپیشل وزن کم کرنے والی مشروب تیار ہوجائیگی ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ افطار کرنے کے پندرہ سے بیس منٹ بعد آدھا گلا س مشروب پی لیں ۔گرمیوں کے حوالے سے بھی ڈرنک بہتر ہے یہ آپ کے جسم میں گرمی پیدا نہیں کرے گااور آپکا وزن کم کرے گا ۔جو لوگ بھرپور ناشتا کرنے اور رات کو کم کھانے کے عادی ہوتے ہیں،

وہ زیادہ جسمانی وزن کم کرتے ہیں۔ کچھ تحقیقی رپورٹس میں عندیہ دیا گیا کہ دن کا آغاز زیادہ پروٹین والی غذا سے کرنا زیادہ وقت تک پیٹ بھرنے اور بعد میں کم بھوک کا باعث بنتا ہے۔ماہرین کے مطابق ہماری یاداشت غذا کو یاد رکھنے کے حوالے سے بدتر ہوتی ہے، تو اپنی غذا کی تصاویر فون میں کھینچ لیں اور اگلی بار کھانے کے وقت ان کو دیکھ لیں، تاکہ یاد آجائے کہ کیا کچھ کھا چکے ہیں، جس سے کیلوریز میں کمی لانے میں مدد مل سکے گی۔جو آنکھوں کے سامنے ہوگا، اس کو دیکھ کر ہی دل للچاتا ہے تو کچن اور فریج میں صحت بخش غذا کو رکھیں تاکہ ان تک رسائی آسان ہو۔ پھلوں اور سبزیوں کو آنکھوں کے سامنے رکھنا ان کو کھانا بھی آسان بناتا ہے۔اللہ ہم سب کاحامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *