اس تحریر میں اپنے نام کے حروف کے مطابق آسانی سے اپنا اسم اعظم جانیں جسے پڑھتے ہی منٹوں میں آپ کی مشکلیں حل ہونگی ، رزق میں تنگی نہیں آئے گی اور ہر کوئی بات مانے گا

دنیاوی تمام مسائل و مشکلات سے نجاتآج کل بہت سے خواتین و حضرات اکثر گھریلو اور کاروباری پریشانیوں کی شکایت کرتے ہیں گھریلو ناچاکی گھر میں بےبرکتی کاروباری بندش رشتوں کی بندش زندگی میں بے سکونی جادو ٹونہ رشتے داروں دوری اور خاندانی اختلافات جیسے مسائل اور یہ کہتے سنا ہے کہ ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں بہت سے عمل پڑھے مگر کوئی فائدہ نہ ہوا عملیات بے اثر ہیں ان حضرات کو میری دعوت ہے جن احباب کا عملیات پر یقین نہیں یا وہ عملیات کو بے اثر کہتے ہیں وہ اپنا اسم اعظم حاصل کریں اور کامل یقین اور ذمہ داری کے ساتھ عمل اسم اعظم پڑھیں انشاءاللہ میں یقین سے کہتا ہوں کہ آپ احباب کا جو مقصد بھی ہو گا وہ ضرور پورا ہو گا اسم اعظم نکالنے کا طریقہ اپنے نام کے اعداد احسان ابجد قمری سے حاصل کریں ﺣﺮﻭﻑ —- ﺍ – ﺏ – ﺝ – ﺩ – ﮪ – ﻭ – ﺯ – ﺡ – ﻁ – ﯼ – ﮎ – ﻝ – ﻡ – ﻥ ﻋﺪﺩ —- 1 – 2 – 3- 4- 5- – 6- 7- 8- – 9 – 10 – 20 -30- 40 -50- ﺣﺮﻭﻑ — ﺱ – ﻉ – ﻑ – ﺹ – ﻕ – ﺭ – ﺵ – ﺕ – ﺙ – ﺥ – ﺫ – ﺽ – ﻅ – ﻍ – ﻋﺪﺩ – 60 -70- 80 -90- 100- 200- 300- 400- 500- 600- 700- 800- 900- 1000 ﻣﺜﺎﻝ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﻢ شاہد رسیدﮐﺎ ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﺘﮯهیں شاہد رشیدﻣﯿﮟ 8 حرف هیں(ش. ا. ہ. د.ر. ش. ی. د) جسکی تعداد بحساب ابجد قمری ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ﺑﺎﻻ ﭼﺎﺭﭦ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻧﮑﻠﯽ ش300 ا1 ہ5 د4 ر200 ش300 ی10 د4 = 824 اب ہم مندرجہ ذیل جدول سے اسم الہی کا انتخاب کریں گے

جسکے اعداد 824 ہوں جدول اسماء الحسنیٰ بمع اردو معانی … 1

🌾
الرحمن____بڑی رحمت والا ( اعداد 298) 2
🌾
الرحيم____نہایت مہربان (اعداد 259) 3
🌾
الملك____ حقیقی بادشاہ (اعداد 90 ) 4
🌾
القدوس____ نہایت مقدس اور پاک (اعداد 170) 5
🌾
السلام_____ جس کی ذاتی صفت سلامتی ہے (اعداد 131 ) 6
🌾
المؤمن____ امن و امان عطا کرنے والا (اعداد 136 ) 7
🌾
المهيمن____ پوری نگہبانی کرنے والا (اعداد 145 ) 8
🌾
العزيز____ غلبہ اور عزت والا، جو سب پر غالب ہے (اعداد 94 ) 9
🌾
الجبار____ صاحب جبروت، ساری مخلوق اس کے زیرِ تصرف ہے (اعداد 206 ) 10
🌾
المتكبر____ کبریائی اور بڑائی اس کا حق ہے (اعداد 662 ) 11
🌾
الخالق____ پیدا فرمانے والا (اعداد 731 ) 12
🌾
البارئ____ ٹھیک بنانے والا(213) 13
🌾
المصور____ صورت گری کرنے (336) 14
🌾
الغفار____ گناہوں کا بہت زیادہ بخشنے والا(1281) 15
🌾
القهار____ سب پر پوری طرح غالب، جس کے سامنے سب مغلوب اور عاجز ہیں(302) 16
🌾
الوهاب____ بغیر کسی منفعت کے خوب عطا کرنے والا(14) 17
🌾
الرزاق_____ سب کو روزی دینے والا(308) 18
🌾
الفتاح____ سب کے لیے رحمت و رزق کے دروازے کھولنے والا(489) 19
🌾
العليم____ سب کچھ جاننے والا(150)

20

🌾
القابض_____ تنگی کرنے والا(903) 21
🌾
الباسط____ فراخی کرنے والا(72) 22
🌾
الخافض____ پست کرنے والا(1481) 23
🌾
الرافع____ بلند کرنے والا(351) 24
🌾
المعز____ عزت دینے والا)(117) 25
🌾
المذل____ ذلت دینے والا(770) 26
🌾
السميع____ سب کچھ سننے والا(180) 27
🌾
البصير____ سب کچھ دیکھنے والا(302) 28
🌾
الحكم____ حاکمِ حقیقی(68) 29
🌾
العدل____ سراپا عدل و انصاف(104) 30
🌾
اللطيف____ لطافت اور لطف و کرم جس کی ذاتی صفت ()129) 31
🌾
الخبير____ ہر بات سے با خبر(812) 32
🌾
الحليم____ نہایت بردبار(88) 33
🌾
العظيم____ بڑی عظمت والا، سب سے بزرگ و برتر(1020) 34
🌾
الغفور____ بہت بخشنے والا(1282) 35
🌾
الشكور_____ حسنِ عمل کی قدر کرنے والا، بہتر سے بہتر جزا دینے والا(526) 36
🌾
العلي_____ سب سے بالا(110) 37
🌾
الكبير____ سب سے بڑا(232) 38
🌾
الحفيظ_____ سب کا نگہبان(998) 39
🌾
المقيت____ سب کو سامانِ حیات فراہم کرنے والا(550) 40
🌾
الحسيب____ سب کے لیے کفایت کرنے والا(80) 41
🌾
الجليل____ عظیم القدر(73) 42
🌾
الكريم____ صاحبِ کرم(270) 43
🌾
الرقيب_____ نگہدار اور محافظ(312) 44
🌾
المجيب_____ قبول کرنے والا(55) 45
🌾
الواسع____ وسعت رکھنے والا(137) 46
🌾
الحكيم_____ سب کام حکمت سے کرنے والا(78) 47
🌾
الودود____ اپنے بندوں کو چاہنے والا(20)
48

🌾
المجيد_____ بزرگی والا(57) 49
🌾
الباعث_____ اٹھانے والا، موت کے بعد مردوں کو زندہ کرنے والا(73) 50
🌾
الشهيد____ حاضر، جو سب کچھ دیکھتا اور جانتا ہے(319) 51
🌾
الحق____ جس کی ذات و وجود اصلاً حق ہے(108) 52
🌾
الوكيل_____ کارسازِ حقیقی(66) 53
🌾
القوى____ صاحبِ قوت(116) 54
🌾
المتين____ بہت مضبوط(500) 55
🌾
الولى____ سرپرست و مددگار(46) 56
🌾
الحميد____ مستحقِ حمد و ستائش(62) 57
🌾
المحصى____ سب مخلوقات کے بارے میں پوری معلومات رکھنے والا(148) 58
🌾
المبدئ____ پہلا وجود بخشنے والا(56) 59
🌾
المعيد____ دوبارہ زندگی دینے والا(124) 60
🌾
المحيى____ زندگی بخشنے والا(68) 61
🌾
المميت____ موت دینے والا(490) 62
🌾
الحي____ زندہ و جاوید، زندگی جس کی ذاتی صفت ہے(18) 63
🌾
القيوم____ خود قائم رہنے والا، سب مخلوق کو اپنی مشیئت کے مطابق قائم رکھنے والا(156) 64
🌾
الواجد____ سب کچھ اپنے پاس رکھنے والا(14) 65
🌾
الماجد____ بزرگی اور عظمت والا(48) 66
🌾
الواحد____ ایک اپنی ذات میں(19) 67
🌾
الاحد____ اپنی صفات میں یکتا(13) 68
🌾
الصمد____ سب سے بے نیاز اور سب اس کے محتاج(134) 69
🌾
القادر_____ قدرت والا(305) 70
🌾
المقتدر____ سب پر کامل اقتدار رکھنے والا(744) 71
🌾
المقدم____ جسے چاہے آگے کر دینے والا(184) 72_ المؤخر____ جسے چاہے پیچھے کر دینے والا)(846) 73_ الأول____ سب سے پہلے وجود رکھنے والا)(27) 74
🌾
الأخر____ سب کے بعد وجود رکھنے والا(801) 75
🌾
الظاهر____ بالکل آشکار(1102) 76
🌾
الباطن____ بالکل مخفی(52) 77
🌾
الوالي—— مالک وکارساز(47) 78
🌾
المتعالي____ بہت بلند و بال)(551) 79
🌾
البر_____ بڑا محسن(202)

80

🌾
التواب____ توبہ کی توفیق دینے والا، توبہ قبول کرنے والا(409) 81
🌾
المنتقم____ مجرمین کو کیفرِ کردار کو پہنچانے والا(630) 82
🌾
العفو____ بہت معافی دینے والا(156) 83
🌾
الروف_____ بہت مہربان(286) 84
🌾
مالك الملك____ سارے جہاں کا مالک(212) 85
🌾
ذو الجلال و الإكرام____ صاحبِ جلال اور بہت کرم فرمانے والا جس کے جلال سے بندے ہمیشہ خائف ہوں اور جس کے کرم کی بندے ہمیشہ امید رکھیں(1100) 86
🌾
المقسط____ حقدار کو حق عطا کرنے والا، عادل ومنصف(209) 87
🌾
الجامع ——ساری مخلوقات کو قیامت کے دن یکجا کرنے والا(114) 88
🌾
الغنى____ خود بے نیاز جس کو کسی سے کوئی حاجت نہیں(1060) 89
🌾
المغنى____ اپنی عطا کے ذریعے بندوں کو بے نیاز کرنے والا(1100) 90
🌾
المانع____ روک دینے والا(161) 91
🌾
الضار —–اپنی حکمت اور مشیئت کے تحت ضرر پہنچانے والا(1001) 92
🌾
النافع____ نفع پہنچانے والا(201) 93
🌾
النور _____سراپا نور(256) 94
🌾
الهادي_____ ہدائت دینے والا(20) 95
🌾
البديع _____بغیر مثالِ سابق کے مخلوق کا پیدا کرنے والا(86) 96
🌾
الباقي______ ہمیشہ رہنے والا، جسے کبھی فنا نہیں(113) 97
🌾
الوارث_____ سب کے فنا ہونے کے بعد باقی رہنے والا(707) 98
🌾
الرشيد_____ صاحبِ رشد و حکمت جس کا ہر فعل درست ہے(514) 99
🌾
الصبور_____ بڑا صابر کہ بندوں کی بڑی سے بڑی نافرمانیاں دیکھتا ہ
ے(298) ہم نے اسم اعظم (یَامعز وارثُ) کا انتخاب کیا ان اسماء کے اعداد بحساب ابجد قمری 824 ہیں اور شاہد رشید کے اعداد بھی 824 ہیں پس معلوم ہوا مطلوب جملہ مقاصد شرعی کو حاصل کرنے کے لیے اسم الہی (یَامعز وارث) کو 824 مرتبہ پڑھے۔ قادر مطلق انشاء اللہ تمام شرعی حاجات پوری فرمائے گا۔ بلاناغہ مقررہ جگہ، مقررہ وقت پر اول و آخر 11۔11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اسم الہی کا وِرد کریں اور اپنی تمام دینی و دنیاوی حاجات اللہ رب عزت کی بارگاہ سے طلب کریں ان شاءاللہ آپ کی جو حاجت ہو گی وہ پوری ہو گی اور جو پریشانی ہو گی اس سے نجات حاصل ہو گی۔ اور جو کوئی بندش و رکاوٹ جادو ٹونہ جیسے مسائل و مشکلات ہوں گے ان سے بھی نجات حاصل ہو گی اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ تمام احباب کی نیک حاجات اور تمناؤں کو اپنے فضل سے پورا فرمائے اور پورا سال تمام ناگھانی آفات و پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *