تیل میں بس یہ ملا لو بال 3 فٹ بڑھا لو۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بالوں کا گرنا اور بالوں کی گروتھ نہ ہونا یہ ایک ایسا مرض ہے جس کی شکایت ہر تین میں سے ایک شخص کرتا نظر آتا ہے اور کچھ لوگوں کے بال تو اتنے گرتے ہیں کہ ان کا گنج پن بھی نظر آنا شروع ہوجاتا ہے اور وہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ انہیں گرتے بالوں سے نجات مل جائے لیکن مشکل سے چند ایک لوگ ہی ایسے ہوتے ہیں جو کامیاب ہوتے ہیں اس تحریر میں جو نسخہ بتایا جارہا ہے وہ ہر ایک کے لئے کار آمد ثابت ہوگا چاہے لڑکا ہو یا لڑکی دونوں ہی اس سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں بس جیسے بتایا جائے ٹھیک ویسے ہی تیار کرنا ہے اور اسی طریقے سے ہی استعمال کرنا ہے۔

تو سب سے پہلے جو چیز لینی ہے وہ ہے کیسٹر آئل یعنی روغن ارنڈ یہ بالوں کے لئے بہت اچھاہوتا ہے یہ بالوں کو لمبا گھنا کرتا ہے اور گرنے سے بھی روکتا ہے دوچمچ کے قریب آپ نے یہ لینا ہے ۔اب جو چیز شامل کرنی ہے وہ ہے انڈے کا تیل یہ بھی آپ کو ہر بل اسٹور سے مل جائے گا انڈے کا تیل بالوں کی نشونما کے لئے بہترین ہوتا ہے اس سے بال تیزی سے لمبے ہوتے ہیں اور مضبوط بھی اس کے بھی آپ دو چمچ ڈالیں گے اب آپ نے جو چیز لینی ہے وہ ہے میتھی دانہ بڑے والا میتھی دانہ استعمال کیجئے یہ بالوں کو جڑ سے مضبوط بناتے ہیں اوربالوں سے جڑے ہر مسئلے میں مفیدہوتے ہیں اس کا ایک چمچ شامل کیجئے۔اب ہرمونگ کی دال کا ایک چمچ شامل کیجئے یہ خاص کر بال گرنے کے لئے بہت مفید ہوتی ہے ۔

اپ آپ نے کرنا یہ ہے کہ ان سب چیزوں کو ہلکی آنچ پر پکا لینا ہے بس دو سے تین منٹ تک آپ اس کو پکائیں گے اس سے زیادہ بالکل نہیں پھر اسے ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیجئے جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اسے چھان کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیں پندرہ دن تک یہ خراب نہیں ہوگا آپ نے ایک دن چھوڑ کر اس آئل کو اپنے بالوں میں لگانا ہے اور پھر ہلکا مساج کرنا ہے تین سے چار منٹ تک مساج کریں گے اور دو گھنٹے کے لئے اسے لگارہنے دیں گے چاہیں تو اسے پوری رات کے لئے لگا کر بھی چھوڑ سکتے ہیں پھر کسی شیمپو سے اپنا سر دھو لیجئے پہلے ہی ہفتے میں آپ کے بالوں کا گرنا رک جائے گا پھر دوسرے ہفتے میں آپ کے بالوں کی گروتھ ہونا شروع ہوجائے گی ۔بال عورت کا حسن ہوتے ہیں۔ لمبے بال تو مشرقی عورت کا حسن ہوتے ہیں،جن خواتین کو بالوں کی خوب صورتی کا احساس ہوتا ہے، وہ اُن کی حفاظت کرنا خوب چاہتی ہیں۔

لیکن جن خواتین کے بال کم عمری میں سفید ہو جاتے ہیں، وہ انہیں رنگنا شروع کر دیتی ہیں، یا د رکھیں کم عمری میں بال سفید ہونے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں ۔مثلاًمتوازن غذا کی کمی، ذہنی دبائو پریشانی، ناقص شیمپو اور تیل کا استعمال، دائمی نزلہ و زکام وغیرہ۔ لیکن اگر ان میں سے کسی بھی مسئلے سے آپ دوچار نہیں ہیں، غذائی ضروریات کا بھی بھرپور خیال کر رہی ہیں تو پھر بالوں میں قبل از وقت سفیدی آنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو یہ عارضہ وراثت میں منتقل ہوا ہے اور وراثت میں منتقل ہونے والی ہر چیز سے بہر حال نباہ کرنا پڑتا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *