رمضان المبارک میں روزانہ سحری کرنے کے بعد سب لو گ یہ تین کام ضرور کریں پھر دیکھیں

یہ وظیفہ بہت خاص اور مجرب ہے۔ اس کی بہت فضیلتیں اور برکات ہیں۔ جو آپ کو بتائیں گے۔ لیکن وظیفے کوبتانے سے پہلے اللہ سے دعا ہے ۔ کہ اللہ تعالیٰ ہماری ہر حاجت کو پورا فرمائے۔ اور ہمیں اللہ سے مانگنے کی توفیق دے ۔ مانگنے کی شدت سے ہی تو قبولیت کی ڈوری جڑی ہوتی ہے۔

پیاس سے گزر کر تواللہ پاک نے حضرت حاجرا کو زم زم کے چشمے تک لایا۔ کتنے انتظار کے بعد اللہ تعالیٰ نے حضرت یعقوب کو حضرت یوسفؑ سے ملوایاتھا۔ حضرت نوح ؑ کے لیے اللہ تعالیٰ نے طوفان کے ذریعے سے مدد بھیجی تھی۔ ہمارے نبی اکرمﷺکی ایک انگلی کے اشارے پر اللہ تعالیٰ نے چاند کو دوٹکڑوں میں توڑ کر رکھ دیا۔ ہوسکتا ہے کہ ہماری منزل تک ہمیں پہنچنے میں آزمائش سے گزرنا پڑے۔ جیسے ہمارے صحابہ اکرام کو ہمارے پہلے نبیوں کو بہت سی آزمائشوں سے گزرنا پڑا۔ اس طرح ہمیں بھی آزمائش سے گزرنا ضروری ہے۔

ہوسکتا ہے کہ جسے ہم س زا سمجھ رہے ہوں۔ وہی ہماری بہتری ہو۔ ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے لیے بھی معجزوں کی کہانی لکھی ہو۔ ہمیں بس اپنی امیداور اپنے یقین کو برقرار رکھنا چاہیے۔ ہوسکتا ہے اللہ تعالیٰ نے عطا کرنے کی ساری تیاری کی ہو ۔ معجزات اچانک سے تھوڑی ہوجاتےہیں۔ معجزوں کے لیے تو ہمیں آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ اور رمضان کی راتیں اس لیے بھی نیند سے اکثر خالی ہوتی ہیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ میرے بندہ مجھ سے باتیں کرے ۔ اپنے حالات مجھ سے بیان کرے۔ مجھ سے کچھ مانگے تو میں اسے عطا کروں ۔

جب وہ راضی ہوجائے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی۔ آپ کو آٹھ رمضان المبار ک کا ایک خاص اور مجرب وظیفہ بتائیں گے ۔ جو آپ نے آٹھ رمضان کو رز ق کے لیے ضرورکرنا ہے۔ سب سے پہلے آٹھ رمضان کے دن نماز فجر کے بعد ایک مرتبہ “سورت الفتح ” کی تلاوت کرنی ہے۔ اس کے اول وآخر میں درود پاک کو لازمی پڑھناہے۔ اور جب آپ نے تلاوت کرلینی ہے تو آپ نے اپنے رزق میں خیروبرکت کے لیے دعا مانگنی ہے۔ دعا آپ نے رزق میں اضافے کےلیے نہیں مانگنی ۔ دعا آپ نے رزق میں برکت کے لیے مانگنی ہے۔

اس کے بعد آ پ نے نما ز عصر کے بعد یہ تسبیح پڑھنی ہے ۔ “سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العی العظیم” یعنی آپ نے نماز عصر کے بعد یتسرا کلمہ ستر مرتبہ پڑھناہے۔ اس کے اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک لازمی پڑھناہے۔ اس وظیفے کی برکت سے آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا۔ آپ کے رزق میں خیرو برکت ہوگی۔ اس کے بعد نما ز مغرب کے بعد آپ نے دعائے رزق کرنی ہے۔ دعائے رزق کیا ہے؟ ” لاالہ الا اللہ المللک الحق المبین” دعائے رزق ہے۔ آپ نے دعائے رزق کو پچیس مرتبہ نماز مغر ب کے بعد پڑھناہے۔انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں اضافہ اور خیروبرکت عطا کرے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *