صرف تین دن پینے سے 36 کی کمر کو 25 تک لے آئے گا

اس نسخہ میں آپ کو صرف دو ہی چیزوں کا استعمال کرنا ہے اور بنانے کے بعد آپ اسانی سے اسے دو ہفتے تک سٹور کر کے رکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو بار بار اسے بنانا بھی نہیں پڑے گا اور یہ آپ کے پیٹ کی چربی کو ایسے کم کرے گا کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے اس کے لئے آپ کو بازار سے ایک چیز لانی ہے اور وہ ہے چھوٹی پپلی یہ شہتوت کی شکل میں ہوتی ہے یہ ایک بیلدار بوٹی ہوتی ہے جس کا یہ پھل ہوتا ہے لیکن یہ ہارڈ ہوتا ہے اس کا مزاج دوسرے درجے میں گرم خشک ہوتا ہے اس کے مختلف نام ہیں اسے عربی میں دارفلفل کہتے ہیں فارسی میں فلفل دراز ہندی میں اسے پپل کہتے ہیں سندھی زبان میں اس کو پیری کہتے ہیں بنگلہ میں اس کو پپلی کہتے ہیں پنجابی زبان میں اس کا زبان ہے مگاں اور انگریزی زبان میں اس کو لونگ پیپر کہتے ہیں ۔لونگ پیپر ایک بہت ہی زبر دست آئرویدک چیز ہے وزن گھٹانے کے لئے یہ آپ کو کسی بھی پسناری یا لوکل سٹور سے آسانی سے مل جائے گی+

اس میں کچھ ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو آپ کے جسم کی تھکان اور کمزور ی دور کرتے ہیں آپ کے امیون سسٹم کو ٹھیک کرتے ہیں اس کے علاوہ بھی لونگ پیپر یعنی کہ پپلی کے بہت سارے فائدے ہیں جیسے کہ کمر میں درد ہونا جوڑوں میں پنڈلیوں میں درد ہونا اور ٹھنڈ لگنا جیسے سردی کھانسی زکام میں بھی لونگ پیپر ایک کمال کی چیز ہے ساتھ ہی ساتھ آئر وید کے مطابق دل کے مسائل کے لئے کولیسٹرول کے لئے آنکھوں سے جڑی کسی بھی پرابلم کے لئے بواسیر قبض آنتوں کے مسائل اور سکن سے جڑے مسائل کے لئے یہ بہت فائدے مند ہے آپ ایک باؤل میں لونگ پیپر لے لیجئے اور اس کا چورن بنا لیجئے اس کا چورن بنانے کے لئے سب سے پہلے آپ اس کو چوٹے پیسز میں کر لیجئے پھر اس کو گرائینڈ کرلیجئے اچھی طرح سے گرائینڈ کرنے کے بعد اس کو چورن بن جائے گا یہ چورن نہ تو جلدی خراب ہوگا اور نہ ہی آپ کو اسے بار بار بنانا پڑے گا آپ لونگ پیپر کا چورن بنا لیجئے اور اس کا استعمال شہد کے ساتھ کیجئے جن لوگوں کو شوگر ہے وہ شہد استعمال نہ کریں شہد سے اجتناب کریں ۔اس نسخے کا صحیح سے استعمال آپ کو کیسے کرنا ہے

جس سے آپ کو اس کے اچھے نتائج دیکھنے کو ملیں آپ کا وزن تیزی سے کم ہو پیٹ میں جمع چربی آپ کا ایکسٹرا فیٹ تیزی سے غائیب ہو ۔یہ نسخہ استعمال کرنے کے لئے آپ جب صبح کے وقت اٹھیں گے اٹھنے کے بعد بغیر کلی کئے آپ ایک سے دو گلاس نیم گرم پانی پئیں گے نیم گرم پانی پینے کے بعد آپ فریش ہوں گے فریش ہونے کے بعد ہم نے یہ جو لونگ پیپر پاؤڈر تیار کیا تھا اس کا آپ لیں گے ایک تہائی چمچ اس میں مکس کریں گے ایک چمچ شہد اسے اچھی طرح سے مکس کریں گے لونگ پیپر پاؤڈر یعنی کہ پپلی کا پاؤڈر اتنا اثر دار ہے کہ صرف اتنا سا لینے سے ہی آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا اب شہد اس میں مکس کرنے کے بعد آپ اس کو چاٹ لیجئے اب اس کے اوپر سے ایک کپ یا پھر ایک گلاس نیم گرم پانی پی لیجئے یہ نسخہ استعمال کرنے کے ایک گھنٹے تک آپ کو کچھ بھی کھانا یا پینا نہیں ہے اگر آپ کو زیادہ ہی پیاس محسوس ہوتو آپ پانی پی سکتے ہیں لیکن ایک گھنٹے تک کھانا نہ کھائیں آپ نے اس نسخے کا استعمال دن میں دو مرتبہ کرنا ہے ایک تو صبح کے وقت اور دوسرا رات کو کھانے کے بعد یہ نسخہ لیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *