کالے چنوں کا خاص ڈرنک کمزور بندہ طاقت ور بن جائے آپ میں سو گھوڑوں جتنی طاقت آجائے گی

بڑے لوگوں کا کہناہے کہ حسن تبھی اچھا لگتا ہے جب انسان کے پاس صحت کا زیور بھی موجود ہو۔ ایک مشہور کہاوت ہے جان ہے تو جہان ہے۔ آج کے دور میں کوئی بھی چیز خالص نہیں رہی ہے۔ اس لیے لوگوں کی صحت اچھی نہیں رہی ہے۔ اکثر مردو خواتیں دیکھنے میں بہت فٹ لگتے ہیں۔ مگر وہ اندر سے اتنے کمزور ہوتے ہیں کہ ہروقت تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں۔ اس لیے یہ نسخہ کمزور لوگوں کے لیے ایک تحفہ ہے ۔ جیسے چارجر بیٹری کو چارج کرتا ہے ویسے یہ نسخہ آپ کو چارج کردےگا۔ آپ کے اندراتنی طاقت اور پھرتی اور توانائی آجائے گاکہ آپ بیس گھنٹے ایکٹو رہنے کے باوجود ہشاش بشاش لگیں گے ۔اس نسخہ کوبنانے کےلیے ایک گلا س لے لیں۔ اس میں سب سے پہلے پانچ چمچ کالے چنے ڈال لیں۔ کالےچنے پہلے اچھی طرح دھو لیں۔ تاکہ کوئی گند وغیرہ ہوتو نکل جائے ۔ پھر اس کے بعد گلا س میں ڈالیں۔ کالے چنوں میں طاقت اور توانائی کا خزانہ پوشیدہ ہے ۔ اس میں فائبرز، کاربوہائیڈریٹ، کیلشیم، فاسفورس اور دیگر وٹامنز کثیر تعداد میں موجود ہوتے ہیں یہ ہڈیوں اور مسلز کو مضبوط بناتے ہیں۔ اب اس میں پانی ڈال دیں۔ اتنا پانی ڈالنا ہے کہ گلاس فل ہوجائے ۔ چنے اس میں بھیگ جائیں ۔

اور پوری رات کے لیے یہ چنے پانی میں بھیگا رہنے دیں۔ پوری رات کے لیے چنوں کو بھگویاتھا۔ جس سے یہ پھول جائیں گے۔اس کے بعد آپ نے اس میں پانچ عدد کٹی ہوئی کھجوریں ڈال دیں۔ ان کی گھٹلیاں نکال لیں۔ چوہارے آپ نے نہیں لینے ہیں۔ آپ نے کھجوریں لینی ہیں۔ کھجور کو ہمارے دین اسلام میں بہت فضیلت اور اہمیت حاصل ہے ۔ جسم سے کمزوری کو تیزی سے ختم کرتی ہے۔ جسم میں انرجی بھرتی ہے۔ یہ دل کے عارضے کا بھی خاتمہ کردیتی ہے۔ ا ب آپ نے کشمش ڈال دینی ہے۔ آپ نے پیلی کشمش لینی ہے۔ پانچ عدد کشمش آپ گلا س میں ڈا ل دیں۔ کشمش سے نہ صرف جسمانی کمزوری دورہوتی ہے۔بلکہ اس کے استعمال سے آپ کے جسم میں نیا خ ون بھی بنے گا۔ یہ آپ کو بہت سے امراض سے محفوظ رکھے گی۔ اور آپ کی صحت اچھی بنے گی۔ اگر آپکے شہد موجود ہے تو وہ بھی استعمال کرسکتےہیں۔ اگر نہیں ہے تو کسی بھی کمپنی کا شہد استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا ایک چمچ گلا س میں ڈال دیناہے۔

اس میں گلوکوز وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف جسم کو طاقت دیتا ہے بلکہ وزن کو بھی بڑھنے نہیں دیتا۔ اب ان تما م اجزاء کو ایک گرینڈر میں گرینڈکرلیں۔ان کا مکسچر بن جائےگا۔ اب اس کو ایک گلاس میں نکال لیناہے۔ اب چارج کرنے والا ڈرنک تیار ہے یہاں میں آ پ کو ایک بات بتادوں کہ یہ ڈرنک میں نے پانی سے تیار کیا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو دودھ سے استعمال کرسکتے ہیں۔ اکثر لوگوں کو شکایت ہوتی ہے کہ دودھ کے استعمال سے وزن بڑھ جاتا ہے۔ مگر ایسا بالکل نہیں ہوتا۔ یہ ڈرنک کمزور لڑکیاں اور لڑکے صبح نہارمنہ پئیں۔ یا پھر دن میں کسی بھی وقت پی سکتے ہیں۔ ہفتے میں دو سے تین مرتبہ ضرور پیا کریں۔ آپ بے حد طاقت ور ہوجائیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *