پانی میں یہ ایک چیز ملا کر وظیفہ پڑھیں۔ جیسے جیسے پانی پیتے جا ؤ گے پیٹ ویسے کم ہوتا جائے گا

موٹاپا آج کے دور میں ایک عام سی بیماری بن گئی ہے جس کو دیکھو وہ موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہے لیکن زیادہ تر دیکھا جا تا ہے کہ اکثر لوگوں کے پیٹ کی چربی بڑھ جا نے کی وجہ سے پیٹ با ہر نکلا ہوا ہوتا ہے جو کہ عجیب لگتا ہے لیکن اگر پیٹ کے ساتھ ساتھ پورا جسم ہی مو ٹا ہو جا ئے تو یہ مزید پر یشانیوں کو بڑھا دیتا ہے جس سے انسان بالکل بھی چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہتا اور اللہ نہ کرے کہ ایسا برا وقت کسی کے ساتھ آ ئے اگر آپ بھی اس موٹاپے کی بیماری سے جلد ہی اپنی جان چھڑوانا چاہتے ہیں۔

تو آج آپ کو ایک قرآنی وظیفے اور طبی وظیفے کوملا کر ایک عمل بتا یا جا رہا ہے جو بہت ہی آسا ن اور پاورفل ہے اس عمل کی طاقت سے اور آپ کا موٹاپا دنوں میں ختم ہو جا ئے گا وظیفے کا طریقہ کار بتانے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ آپ نے اس وظیفے سے متعلق تمام باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہے۔ صبح نہار منہ یا پھر رات کو سونے سے پہلے آپ ایک کپ میں نیم گرم پانی لے لیں اور پھر اس میں آدھا چائے کا چمچ ہنگ کا شامل کر دیں۔

اور پھر اس کپ کو اپنے پاس رکھ کر یہ وظیفہ پڑھ کر پانی میں دم کر د یجئے۔ آپ سب سے پہلے گیارہ مر تبہ درودِ شریف پڑھ لیں اور پھر قرآن پاک میں پارہ نمبر تیس میں ( سورۃ الم نشرح ) کو اکتالیس مر تبہ پڑھیں اور پھر آخر میں دو بارہ سے گیارہ مر تبہ درودِ شریف پڑھ کر پانی میں پھونک مار کر دم کر دیں۔ اب اس دم کیے ہو ئے پانی کو آپ صبح نہار منہ پی لیں اور پھر آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیجئے اگر آپ نہار منہ پی نہیں سکتے تو رات کو سوتے وقت پی لیجئے گا انشاء اللہ جیسے جیسے پانی پیتے جا ؤ گے آپ کا موٹاپا اور یٹ کم ہو تا ہی جا ئے گا۔ اس وظیفے کو روزانہ اکتر دن تک جاری رکھیں۔

اور دن میں ایک ٹائم صبح یا رات کو جب بھی آپ کو ٹائم مل جا ئے تب پڑھ کر پانی میں دم کر کے پانی کا استعمال کیجئے خواتین اپنے ناغے کے دنوں میں عمل نہ کر یں بلکہ بعد میں با قی کے دنوں کو پورا کر لیں۔ پانچ وقت کی نماز ادا کر یں وظیفہ ضرور اثر کر ے گا عمل پورے یقین کے ساتھ کر یں کیونکہ شک عمل کو ضائع کر دیتا ہے رزقِ حلال کما ئیں اور حسبِ توفیق صدقہ کر تے رہیں۔ اللہ پاک ہم سب کو تمام قسم کی بیماریوں سے محفوظ فر ما ئے اور ہمیں اپنی صحت کا خیال رکھنے کی بھی توفیق عطا فر ما ئے۔ کہتے ہیں نا کہ جان ہے تو جہان ہے اگر صحت ہی نہیں ہو گی تو پیسہ کس کام کا؟؟ تو ہمیں چاہیے کہ اس عمل اس نسخے کو استعمال کر یں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *