چالیس کلو تک وزن کم۔ رمضان اسپیشل چائے

آج کا یہ قہو اگر آپ لوگوں نے پی لیا صرف رمضان کے دس دن میں سمجھتا ہوں کہ سارے مسئلے آپ کے ختم ہو جا ئیں گے ایک تو سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ جو آپ لوگوں کے پیٹ کا فیٹ ہے وہ بالکل ختم ہو جا ئے گا اور پورے جسم سے انشاء اللہ آہستہ آہستہ پندرہ سے بیس رمضان تک آپ دیکھیں گے کہ آپ بالکل سمارٹ ہو جا ئیں گے

تو اس قہوہ کو کس طرح سے بنانا ہے کس طرح سے پینا ہے کس طرح سے ہم لوگ اس کو ڈیلی روٹین میں اس کو استعمال کر کے اپنے آپ کو بہت ہی زیادہ کمزور کر سکتے ہیں۔ تو میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ اس ریمیڈی سے اس قہوہ سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ اس کو بنانا شروع کر تے ہیں پتیلے میں دو گلاس پانی ڈال دینا ہے اب اس کو آپ لوگوں نے اچھی طرح سے گرم لینا ہے جب یہ گرم ہو جا ئے تو اس میں ایک ایک کر کے تمام اجزاء اس میں شامل کر دیں گے سب سے پہلے تو کلونجی آتی ہے یہ ہم اس میں ڈال دیں تقریباً ایک چمچ کے برابر آپ لوگوں نے لینی ہے۔

اور پھر اس کے بعد یہاں پر ایک چمچ زیرے کی موجود ہے۔ اور تقریباً ڈیڑھ چمچ کے برابر ہمارے پاس سونف موجود ہے یہ ہم اس میں شامل کر دیں گے۔ اب ان کو اتنا پکا نا ہے اتنا پکا نا ہے کہ یہ ایک کپ یعنی ایک گلاس پانی کا رہ جا ئے دو گلاس اگر ڈالے ہیں تو ایک گلاس رہ جا ئے تو ابھی اس کو چھوڑ دیتے ہیں اچھے سے پکنے دیتے ہیں۔ اچھے سے پکنے کے بعد ہمارا قہوہ تیار ہو جا ئے گا ہم چولہے کی آنچ کو بند کر دیں گے اور اس کو محفوظ کر دیں گے۔ اور محفوظ کرنے کے بعد اس میں ایک اورچیز شامل کر یں گے۔ پھر ہم آپ کو اس کا طریقہ کار بتائیں گے

کہ آپ نے اس کو استعمال کیسے کر نا ہے؟ اب کپ میں اس پانی کو محفوظ کر لیں اس کا کلر بہت خوبصورت ہے اس میں ہم نے لیمن شامل کر نا ہے آدھا لیمن اس میں نچوڑ دیں گے اور ہماری چائے تیار ہو جا ئے گی اب آپ لوگوں نے کیا کر نا ہے اس کو استعمال کر نا ہے طریقہ یہ ہے کہ آپ لوگوں نے سحری سے پہلے گھنٹہ پہلے استعمال کر نا ہے پھر جب آپ لوگ سحری کر چکے ہوں گے تو اس کے بعد اس کو استعمال کر نا ہے اس سے یہ ہوگا کہ سحری میں جو کچھ کھا یا ہوگا وہ آپ لوگوں کی چربی نہیں بنے گی اور جو کچھ بھی کھا یا ہوگا اس کو اچھے سے ہضم کر ے گا۔ اچھے سے خوراک ہضم ہونے کا فائدہ یہ بھی ہوگا کہ آپ کے جسم کی نشوو نما بھی ہو گی اور آپ کے جسم کی جو فیٹ ہے وہ بھی برن ہو گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *