جوڑوں کے درد کیلئے انتہائی مفید ٹوٹکا

جوڑوں کے درد کیلئے انتہائی مفید ٹوٹکا عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔آج کل کمر کی درد کی لوگوں کو بہت شکایت ہے۔یہ دونوں ایسے مرض ہے کہ اگر شدت اختیار کر لیں تو انسان چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے سے بھی قاصر ہو جاتا ہے ۔آپ کے کچن میں موجود چیزوں کی مدد سے ایک ایسا فائدہ مند ٹوٹکا آپ کو بتائیں گے جسے اگر آپ کچھ دن استعمال کریں گے۔

تو اچھا خاصا فرق محسوس کریں گے ۔سب سے پہلے آپ نے پانی کا ایک گلاس لینا ہے ۔پھر آپ نے گڈ لینا ہے ۔اپ نے گڑ کا چھوٹا سا ٹکڑا پانی میں ڈالنا ہے۔اس کے بعد آپ نے پانی میں ایک چمچ میتھی دانہ ڈالنا ہے ۔اب پانی کو درمیانی آنچ پر جوش دیں اتنا جوش دیں کے پانی آدھا گلاس رہ جائے ۔جاپانی ادب گلاس رہ جائے تو اس کو چھان لیں ۔اس کو کسی بھی وقت نہیں سکتے ہیں ۔لیکن نہار منہ پینا زیادہ بہتر ہوگا ۔ کچھ دن کے استعمال کے بعد آپ کے جوڑوں گھٹنوں اور کمر کے درد میں آپ کو خاص کمی محسوس ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *