تیرہ چودہ رمضان کا بہت خاص وظیفہ۔

اللہ کی بے پناہ رحمتیں اور بر کتیں نازل ہو رہی ہیں مسلمانوں کے لیے یہ ماہ مقدس نیکیوں کی موسلا دھار بارش برساتا ہے اور ہر مسلما ن زیادہ سے زیادہ نیکیاں حاصل کرنے کی کوشش کر تا ہے رمضان کا مہینہ با قی مہینوں کا سردار ہے خوش قسمت ہے وہ انسان جن کی زندگی میں یہ مہینہ آ یا اور وہ اللہ تعالیٰ کی رحمتیں حاصل کرنے میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہیں قرآنِ مجید میں ارشاد ہے کہ اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں جس طرح سے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کر دئیے گئے تھے تا کہ تم پر ہیز گار بن جا ؤ۔ یاد رہے کہ رمضان کا لفظ رمضا سے نکلا ہے اور رمضا اس بارش کو کہتے ہیں ۔

جو کہ موسم خریب سے پہلے برس کر زمین سے کردو غبار سے پاک کر دیتی ہے مسلمانوں کے لیے یہ مہینہ اللہ کی طرف سے رحمت کی بارش کا ہے جس کےبر سنے سے مو منوں کے گ ن ا ہ دھل جا تے ہیں آج ہم آپ کے لیے اس مہینے کے ایام یعنی چاند تیرہ چودہ اور پندرہ کا ایک خاص وظیفہ لا ئے ہیں جس کے بے حد فوائد ہیں اس وظیفے کو آپ نے کیسے کر نا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟ اس تفصیل میں جانے سے پہلے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ اگر آپ میری یہ باتیں بہت غور سے سن لیتے ہیں تو اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے کیونکہ یہ جو وظیفہ ہے بہت ہی خاص وظیفہ ہے۔

اس وظیفے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ آج ہم آپ کو جو وظیفہ بتانے والے ہیں وہ وظیفہ دعائے مجید کا ہے اس دعا کے بارے میں منقول ہے کہ یہ دعا حضرت جبر ائیل ؑ رسول اللہ ﷺ کو اس وقت پہنچائی جب آپ مقامِ ابراہیم ؑ میں نماز ادا کر رہے تھے۔ اس دعا کو تفصیلاً درج کیا گیا ہے اور اس کی فضیلت بھی ذکر کی گئی ہے یہ دعا بڑی شان والی دعا ہے اور اس کے بارے میں روایت ہےکہ جو شخص اس دعا کو رمضان میں پڑھے تو اس کے گ ن ا ہ معاف ہو جا ئیں گے چاہے وہ بارش کے قطروں درختوں کے پتوں اور سحرہ کی ریت کے زروں کے برابر ہی کیوں نہ ہو۔

نیز یہ دعا مرض کے شفاء ادائے قرض فراخی رزق اور غم کے دور ہونے کے لیے بھی مفید ہے دعا یہ ہے سبحانک یا اللہ تعالیت یا رحمن اجر نا من النار یا مجیر۔ سبحانک یا رحیم تعالیت یا کر یم اجر نا من النار یا مجیر اے پنارہ دینے والے تو پاک ہے اے مہربان تو بلند تر ہے۔ اے کرم کر نےوالے ہمیں آ گ سے پناہ دے۔ اے پناہ دینے والے اب اس کا طریقہ ملاحظہ فر ما ئیں جو کہ چاند کی تیرہ چودہ اور پندرہ کو کہا جا تا ہے ان ایام میں ہر نماز کے بعد آپ نے اس دعا کو سات مر تبہ پڑھنا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *