رات کسی بھی وقت یہ دو الفاظ پڑھ لیں۔۔۔ 10 منٹ کے اندر معجزہ دیکھنا ؟؟؟ گھر کا کونہ کونہ دولت سے بھر جائے گا

اللہ کریم نے انسان کی رہنمائی کےلیے انسان کی بھلائی کےلیے بے شمار ایسی چیزیں پیدا فرمائیں ہیں۔ اگر انسان ان کا سہارا لے

تو اللہ کریم ان پر بہت کرم فرماتے ہیں۔ اللہ پاک اعلان فرماتے ہیں کہ اللہ کے بہت سارے نام ہیں جو پاک ہیں ان ناموں میں سے اپنے رب کو پکارو۔ اللہ پاک ارشاد فرماتے ہیں:لوگوں مجھ سے مانگو میں قبول کروں گا۔

اللہ کے بے شمار نام ہیں۔ ہر نام کی اپنی ایک عظیم سلطنت ہے۔ اللہ اسم ذات ہے باقی تمام اسمائے صفات ہیں۔ اللہ کے پاک ناموں کو الگ الگ بھی پڑھا جاتا ہے ان کو ملاکر بھی پڑھا جاتا ہے۔ ان اسمائے کی مکمل تاثیر کو ن پا سکتا ہے ؟ مگر جو قطرہ تاثیر کسی کے دل پر گرتا ہے تو وہ پابندہ تحریر بن جاتا ہے ۔آج آپ کا ایک ایسا عمل بتا تے ہیں۔ جو رات کو کسی بھی وقت ، یا جب آپ کی آنکھ کھلے تو اللہ پا ک کے دو اسمائے نام کو پڑھنا ہے ۔ انشاءاللہ ! اللہ پاک ان کی فیوض وبرکات سے نصیب فرمائیں گے۔ ان نام کی بر کت سے اللہ پاک آپ کو بے شمار رزق اور دولت سے نوازے گے۔ اللہ دین اور دنیا کی عزتوں اور عظمتوں سے مالا مال فرمائیں گے۔

اللہ کریم کے جو دو نام ہیں انسان کی ضرورت اور حاجتیں ہیں وہ آسانی سے مکمل ہوجاتی ہیں۔ اللہ پاک اس کو ہر شر سے بچا لیتے ہیں۔ اللہ پاک اسے خیر نصیب فرمادیتے ہیں۔ یہ مشکل وظیفہ نہیں ہے۔ اللہ پاک آپ کو فرشتہ صفت انسا ن بنا دیں گے۔ یہ بہت ہی آسان الفاظ پڑھنے سے اللہ پاک آپ کو علم عطا کریں گے۔ اللہ پاک آپ کے اندر روحانی اور جسمانی چھپی ہوئی بیماریاں ہیں ان سے نجات عطافرمائیں گے۔ دشمن اللہ کریم آپ کو بے خوف فرما دیں گے۔ اللہ کریم کے کر م سے دشمن ایسے مہربان ہوگا لوگ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے۔ کہ جان کا دشمن تھا اور وہ اتنی پیار اور محبت پر اتر آیا ہے ہر طرح کی سلامتی ملے گی۔

اللہ کریم کے یہ دو نام رات کسی بھی وقت آنکھ کھلے یہ الفاظ الگ الگ تین تین مرتبہ پڑھنا ہے ۔ اور ساتھ پڑھنے کے اللہ کا شکر کہہ کر سو جانا ہے۔ وہ دونام کونسے ہیں؟ وہ دو نام “اَ لْمُھَیْمِنُ ، اَ لْعَزِ یْزُ” ہیں۔ دونوں کو الگ الگ تین تین مربتہ پڑھیں جب رات کسی بھی وقت آپ کی آنکھ کھلے ۔ اس طرح کر کے آپ نے بہت توجہ اور دلجوئی سے پڑھیں گے تو اللہ پاک کے کرم سے اللہ آپ کو امن اور سلامتی نصیب فرمائیں گے۔ اور ہر طر ف کے خوف سے محفوظ فرمائیں گے۔ اللہ پاک آپ کے ظاہر اور باطن کی حفاظت فرمائیں گے اللہ پاک کی امان میں رہے گا۔ اللہ پا ک آپ کے دل میں نو ر پیدا فرمائیں گے۔ اور آپ کی نیک مرادیں پوری ہوں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *