یہ 3 لفظ آ پ کو 3 کروڑ دے دیں گے

آج کل ایسے حالا ت ہوچکے ہیں کہ ہر بندہ بجلی کے بل کی وجہ ، گیس کے بل کی وجہ سے ، گھر کے اخراجات کی وجہ سے ،

بیوی بچوں کے خرچہ کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہوچکا ہے۔سارے کے سارے کاروبار بند ہوچکے ہیں۔

سارے کے سارے کام بند ہوچکے ہیں۔ اتنی مہنگائی ہوچکی ہے۔ کہ کم پیسوں میں گزار ہی نہیں ہوتا۔ ہرکوئی پریشان نظر آتا ہے جس کو دیکھ لیں۔ وہ مہنگائی کی وجہ سے بہت ہی زیادہ پریشان نظر آتا ہے آج ایسے افراد کےلیے ایک ایساعمل ہے جو آپ لوگوں نے سترہ ، اٹھارہ اور انیس رمضان کو کرلیناہے۔انشاءاللہ! ان تین دن میں آپ اپنی قسمت آزما لیں۔ وہ اللہ کے ساتھ آج کےلیے دولت کے خزانے کھول دے گی۔

دولت کا منہ آپ لوگوں کے لیے کھل جائے گا۔ کیونکہ وہ پروردگار جس کو چاہے لاکھوں روپے کا مالک بنا دے ۔ کروڑوں روپے کا مالک بنا دے ۔ اربوں روپے کا مالک بنا دے ۔ وہ جس کو چاہے اپنے خزانوں سے جتنی مرضی دولت عطافرمادیتا ہے۔ یہ اسی کے اختیار میں ہے۔ کیونکہ وہ جس کے لیے چاہتاہےاس کے لیے دولت کے خزانے کھول دیتا ہے۔ ایک اللہ والے فرماتے ہیں کہ ایک بندے جو میرا واقف تھا۔

میرے پاس آیا ۔ اس کو شدید مالی تنگی تھی۔ آکر میرے سامنے اپنے مالی حالات بیان کرنے لگا۔ کہ میں بہت پریشان ہوں۔ غریب ہوں ۔ وہ اللہ والے فرماتے ہیں کہ جب گھر میں داخل ہوا کرو۔ تو سب سے پہلے اونچی آواز کے ساتھ “بسم اللہ الرحمن الرحیم ” پڑھا کرو۔ اس کے بعد دایا پاؤں گھر میں داخل کرکے پھر “اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ” پڑھ لیا کرو۔ تو پھر ایک مرتبہ درود پاک اور ایک مرتبہ “سورت اخلاص ” پڑھ لیا کرو۔ وہ اللہ والے فرماتے ہیں کہ اس بندے نے پورے یقین کے ساتھ عمل کیا۔

اور کچھ عرصے بعد ملا اور کہنے لگا کہ اب میرا کاروبار کروڑوں میں چلنے لگا ہے۔ اس ایک عمل کی برکت سے اس کا کاروبار کروڑوں میں چلنے لگا۔ بات صرف یقین کی ہوتی ہے۔ بھروسے کی ہوتی ہے آج اسی حوالے سے آپ کو ایک عمل بتائیں گے ۔ اس عمل میں صرف تین لفظ ہیںَ اور وہ تین لفظ اللہ تعالیٰ کے تین اسم مبارک ہیں۔ ان کو آپ لوگوں نے جس طریقے سے پڑھناہے۔ وہ طریقہ نوٹ فرمالیں۔ کیونکہ بہت سے ایسے لوگ ہوتے ہیں۔ کہ ان کو پتہ نہیں چلتا کہ عمل کیسے کرناہے۔ بڑے توجہ سے یہ عمل نوٹ فرمالیں۔

پھر دیکھیں ! ہمارا پروردگار آپ کے لیے خزانوں کو اتنا کھول دے گا۔ دولت کے ایسے دروزاے کھول دے گا۔ کہ آپ کے پاس لاکھوں کروڑوں میں مال ودولت آجائے گی۔ یہ عمل آپ نے سترہ ، اٹھارہ اور انیس رمضان کو کرناہے۔ اس میں کیاپڑھناہے کہ سترہ رمضان کے دن اللہ تعالیٰ کے یہ تین اسم مبارک ” یاجامع، یا نافع، یا بدیع” ہیں۔ ان تین اسم مبارک کو آپ لوگوں نے کس طرح سے پڑھناہے

کہ سترہ رمضان کو اٹھار ہ رمضان کو اور انیس رمضان کو ان تین دنوں میں آپ نے تین تین سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ اسم مبارک پڑھنے ہیں۔ تین تین سو مرتبہ کس طرح سے پڑھنے ہیں کہ ایک سومرتبہ اللہ تعالیٰ کا ایک اسم پڑھیں ۔ پھر ایک سومرتبہ اللہ تعالیٰ کا ایک اسم مبارک پڑھیں۔ پھر ایک سومرتبہ اللہ تعالیٰ کا ایک اسم مبارک پڑھیں۔

ستر ہ رمضان کو تین سومرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ تین اسم مبارک پڑھنے ہیں۔ پھر اٹھارہ رمضان کو اور پھر انیس رمضان کو پڑھنے ہیں۔ اگر آپ سترہ رمضان میں نہیں پڑھ سکتے تو اٹھارہ رمضان اور انیس رمضان تک یہ تین دن مکمل کریں گے ۔ اگر آپ انیس رمضان کو پڑھتے ہیں تو آپ اس دن تینوں دنوں کے حوالےسے پڑھیں گے۔ پھر اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعامانگیں۔ اول وآخر درود پاک پڑھ کر ، انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیاں رزق سے بڑھ دے گا۔ اور آپ کی دولت کے حوالے جو پریشانی ہوگی وہ ختم ہوجائےگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *