تین دن میں حمل ٹھہروانے والا نسخہ

حمل کے لیے آ پ کو ایک نسخہ بتائیں گے جس سے آپ کو تین دن میں حمل ٹھہر جائے گا۔ اس کا مکمل بنانے کا طریقہ اور استعمال کرنے کا طریقہ آپ کو بتائیں گے ۔ آپ کومعلوم ہے کہ ہرشادی کے بعد ہرمرد اور عورت کی یہی پہلی خواہش ہوتی ہے۔ کہ اولاد ہو۔

اس کو حمل ہو۔ اس کی اولاد جیسی نعمت مل جائے ۔ بعض جوڑوں کو تو فوراً ہی حمل ہوجاتاہے۔ اور بعض لو گ جو ایسے ہوتے ہیں جن کو دس دس سال بلکہ ساری زندگی گزر جاتی ہے۔ لیکن اولاد جیسی نعمت سے محروم رہتے ہیں ۔ تو یہ اللہ کے کام سارے ہیں۔ باقی یہ ہے کہ علاج سنت ہے۔ علاج کروانا چاہیے۔ ان میں نہ تو کوئی عورت قصوا ر وا ر ہوتی ہے۔ اورنہ ہی جو مرد ہے وہ بھی قصوروار نہیں ہوتا۔ اس میں دونوں ہی برابر کے شریک ہوتے ہیں ۔ لیکن زیادہ تر ہمارے معاشرے میں عورت کو قصوروارٹھہرایا جاتا ہے۔

عورت جو ہے اگر بانجھ ہے۔ اس کو اولاد نہیں ہوتی ۔ تو عورت کو قصوروار ٹھہرایا جاتا ہے تواکثر جو مرد ہیں۔ وہ ٹیسٹ کروانے کی بھی ہمت نہیں رکھتے ۔ اتنا وہ اپنے آپ کو سمجھتے ہیں کہ عورت ہی اس میں عمل دخل ہوتا ہے۔ اور کسی کا نہیں ۔ حالانکہ اس میں حمل ٹھہرنے میں مرد کا ہی زیادہ تر مسئلہ ہوتا ہے۔ مرد کا ہی ہوتا ہے اس لیے عورت کو چاہیے ۔ عورت کو اپنے ٹیسٹ کروانے چاہیے۔ اور ساتھ مرد کو بھی اپنا سیمن ٹیسٹ کروانا چاہیے تاکہ اس کو پتہ چلے کہ اس کے جراثیم سیمن میں پورے ہیں یا نہیں۔ کس میں مسئلہ ہے تو پھر اس طریقے سے علاج کروایا جائے

جس کو جو مسئلہ ہے اس کا علاج کروایا جائے گا۔ تو بہت جلد آرام آجائےگا۔ اللہ تعالیٰ کرم کرے گا اگرآپ نے ٹیسٹ کروائے ہیں۔ آپ نے مرد کے بھی ٹیسٹ کلئیر ہیں۔ عورت کے بھی ٹیسٹ کلئیر ہیں۔ لیکن پھر بھی آپ کو حمل نہیں ٹھہرتا تو پھر آپ یہ والا نسخہ استعمال کریں۔ انشاءاللہ ! تین دن میں ہی حمل ٹھہر جائےگا۔ آپ نے کیا کرنا ہے۔ آپ نے پھٹکڑی ایک تولہ لیناہے۔ اس کو توے پر رکھ کر بریاں کرنا ہے۔ یہ پھل جائے گی۔ پھرآپ نے اس کو خشک کرلیں۔ اس کوآپ نے اچھی طرح سے پیس لیناہے۔

اس کے بعد آپ نے تھوڑی سی ہاف چمچ سے بھی ہاف چمچ ہونی چاہیے یہ آ پ نے صبح ، دوپہر اور شام پانی کے ساتھ استعمال کرنی ہے۔ حمل جب تاریخ آئے گی۔ تاریخ سے پاک ہونے کے بعد نہانے کے اگلے دن جو ہے آپ یہ میڈیسن استعمال کرنی ہے۔ اور تین دن استعمال کرنی ہے۔ صبح، دوپہر اور شام میں استعمال کرنی ہے۔ اور اس کے ساتھ آپ نے پانی کا زیادہ استعمال کرناہے۔ کیلشیم زیادہ استعمال کرنا ہے۔ اور اس سے آپ کو تھوڑی سی خشکی ہوگی۔ پریشان نہیں ہونا۔ آپ نے پانی کا زیادہ استعمال کرناہے۔ اور یہ تین دن کھانے کے بعد پھر آپ نے تین دن ہی تین چار دن جو ہے۔ قربت کرنی ہے۔ انشاءاللہ! پہلے ہی مہینے میں آپ کو حمل ٹھہر جائے گا۔ انشاءاللہ! آپ کو بہت ہی زبردست نسخہ بتایا ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس کو بغیر کسی پریشانی کے استعمال کریں۔ انشاءاللہ! حمل ٹھہر جائے گا اگر اللہ نے چاہا ۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.