جو ماہ شوال میں یہ تسبیح پڑھ لیتا ہے

ماہ شوال المکرم کا مہینہ ہم میں جاری وساری ہے ماہ شوال المکرم کے بہت سے وظائف ہیں۔ جو انسان کی زندگیوں کو بدل دیتے ہیں۔ تو وظائف کے ساتھ ساتھ آپ نے کثرت کے ساتھ درود بھی پڑھناہے ۔ کہ سرکار دوجہاں ﷺ کا فرمان عالیشان ہے کہ : اے لوگو! بے شک بروز قیامت ا س کی دہشتوں اور حساب کتاب جلد نجات پانے والا شخص وہ ہوگا

جس نے تم میں سے مجھ پر دنیا کے اندر بکثرت درود پڑھا ہوگا۔ حضر ت سیدنا وہاب بن منبع ؒ سے منقول ہے۔ کہ دو عابد یعنی عبادت گزار پچاس سال تک اللہ عزوجل کی عبادت کرتے رہے۔ پچاسویں سال کے آخر میں ان میں سے ایک عابد سخت بیمار ہوگیا۔ وہ بارگاہ باری عزوجل میں آہ و زاری کرتے ہوئے ا س وقت التجا کرنے لگا اے میرے پاک پروردگار عزوجل! میں نے اتنے سال مسلسل تیرا حکم مانا ۔ تیری عبادت بجالایا ۔ پھر بھی مجھے بیماری میں مبتلا کردیا۔ اس میں کیا حکمت ہے؟ میرے مولا عزوجل ! میں تو آزمائش میں ڈال دیا گیا ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا ۔

ان سے کہو تم نے ہماری ہی امدادو احسان اور عطا کردہ توفیق سے ہماری عبادت کی سعادت پائی۔ باقی رہ بیماری تو ہم نے تم کو ابرابر کا رتبہ دینے کےلیے بیمار کیا ہے۔ تم سے پہلے کےلوگوں تو بیماریوں و مصیبتوں کے خواہشمند ہوا کرتے تھے ۔ ہم نے تمہیں بن مانگے بیماری عطافرمادی۔ یہاں سے بات ثابت ہوتی ہے ۔بیماری ایک بہت بڑی نعمت ہے اس کے منافع بے شمار ہیں۔ اگرچہ آدمی بظاہر اس سے تکلیف پہنچتی ہے۔ مگر حقیقتاً راحت و آرام کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ہاتھ آتا ہے۔ یہ ظاہری بیماری جس کو آدمی بیماری سمجھتا ہے حقیقت میں روحانی بیماری کا ایک بہت بڑا زبردست علاج ہے۔

آپ کے لیے ماہ شوال المکرم کا ایک ایسا عمل لایا ہے کہ اگر آپ پریشان حال ہیں۔ مصیبت زدہ ہیں۔ پریشانیوں میں گھرے ہیں۔ آفتوں میں گھرے ہیں۔ قرض کے بوجھ تلے دبے ہیں۔ یعنی یہ چھوٹی چھوٹی ہر چیز ہی پریشانی میں شما ر کی جاتی ہے۔ توآج آپ کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کرحاضرہوئے ہیں۔ جب آپ یہ تسبیح پڑھیں تو اللہ تعالیٰ آپ کو کڑوڑوں کا مالک بنا دے گا۔ آپ نے اس موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ آج ہی آپ نے یہ عمل کرلینا ہے۔ یہ عمل آپ نے کیسے کرنا ہے کس وقت کرنا ہے؟ دن کے کسی بھی حصے میں آپ نے کیا کرنا ہے؟

کہ تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام یعنی ایک تسبیح آپ نے پڑھ لینی ہے۔ آپ نے “یا مومن ” کی ایک تسبیح پڑھ لینی ہے۔ اور اس تسبیح کو آپ نے تین ہزار مرتبہ پڑھنا ہے۔ آپ شوال المکرم میں دو دن لگاتار بھی اس عمل کو کرسکتے ہیں۔ یعنی تین ہزار پندرہ سوایک دن اور پندرہ سو دوسرے دن کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کے لیے آسانی ہوتو آپ ایک ہی دن میں تین ہزار کا عدد پورا کرسکتے ہیں۔ جب آپ یہ تین ہزار کا عدد پورا کرلیں۔ توآپ نے کیا کرنا ہے؟ دن کے کسی بھی حصے میں یہ عمل کرنا ہے۔ جب نماز عشاء ادا کرلینی ہے۔ جب عشاء کی نما ز پڑھ لیں جب آخری نفل پڑھیں ۔ یعنی وتر کے بعد جب آپ دو نفل پڑھتے ہیں۔ جب آپ سلام پھیریں تو سجدے میں جا کر آپ نے اپنی حاجت کو پیش کرنا ہے۔ دعا مانگ لینی ہے۔ اپنے لیے رزق مانگ لینا ہے۔ اور کسی کے لیے مانگنا چاہتے ہیں تو مانگ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ بہت رحیم ہے ۔آپ کو ضرور عطاکرے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.