””رمضان آخری عشرہ میں اللہ کے دو نام پڑھنے سے اچھی جگہ شادی ہو گی““

رمضان کے آخری عشرے کا ایک بہت ہی لاجواب اللہ پاک کے ناموں کا بہت ہی آسان سا وظیفہ لے کر حاضر ہو ئے ہیں میرے ایسے دوست احباب جو بچیوں کی شادی کے سلسلے میں پر یشان ہیں شادی نہیں ہو رہی رشتے نہیں آ رہے اچھے رشتے نہیں مل رہے جہیز کا انتظام نہیں ہے یعنی جہیز کے علاوہ سے کسی قسم کی پریشانی ہے تو والدین میں سے کو ئی ایک والد یا والدہ انہیں چاہیے کہ پورے یقین کے ساتھ پوری توجہ کے ساتھ اللہ عزوجل کی رحمت پر بھروسہ کر تے ہو ئے رمضان کے آخری عشرے میں اللہ پاک کے ان ناموں کا وظیفہ کر لیں انشاء اللہ بچیوں کی شادی کے سلسلے میں جو بھی پریشانیاں ہی ختم ہو جا ئیں گی۔

جہیز کا انتظام بھی ہو جا ئے گا جہیز کے حوالے سے جو بھی پریشانی ہوئی ختم ہو جا ئے گی اللہ پاک ہمارے لیے اسباب پیدا فر ما دے گا بس آپ نے پورے یقین کے ساتھ پوری توجہ کے ساتھ اللہ کی رحمت سے با اُمید ہو کر مستقل مزاجی کے ساتھ رمضان کے آخری عشرے میں اس وظیفے اس ورد کو کر لینا ہے تو انشاء اللہ عزوجل ہمیں ضرور کا میا بیاں ملیں گی۔ بہت ہی آسان وظیفے کی طرف جا تے ہیں لیکن اس سے پہلے میں آپ سے عرض کروں گا کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔

آپ کو اپنی ایسی مسلمان بھائی بہنوں کی پریشانی دور کرنے کے لیے جلدی جلدی اس وظیفے کو پڑھیں اللہ کی رحمت پر بھروسہ کر تے ہوئے یقیناً میرا رب ہر چیز پر قادر ہے تو اللہ کی رحمت پر بھروسہ کر تے ہو ئے رمضان کا آخری عشرہ میں جیسے ہی شروع ہو تب سے آپ نے اس عمل کو شروع کر دینا ہے تو رمضان المبار کے آخری عشرے میں سونے سے پہلے تروایح ادا کرنے کے بعد سونے سے قبل آپ نے اس عمل کو کرنا ہے سب سے پہلے ان دو اسما کو سنتے ہیں جن کا ہم نے ورد کر نا ہے ان دونوں ناموں کو توجہ سے سنیے گا اگر آپ کا تلفظ ٹھیک نہیں ہے تو آپ نے سن کر اپنے تلفظ کو ٹھیک کر لینا ہے ۔

یا لطیفُ یا ودودو ان دونوں اسما کو دوبارہ سنیے یا لطیفُ یا ودودوُ تو یہی ہیں وہ مبارک اسما جن کی برکتوں سے ہماری یہ تمام پریشانیاں ختم ہونے والی ہیں تو میں عرض کر وں گا کہ آپ نے وظیفہ کرنے سے پہلے درودِ پاک بھی پڑھنا ہے اگر آپ کو درودِ ابراہیمی بالکل ٹھیک آتا ہے اس کے علاوہ کوئی سا بھی درودِ پاک پڑھ سکتے ہیں تو سب سے پہلے اکتالیس مر تبہ درودِ پاک پڑھنا ہے پھر ان دونوں اسما ء کو گیارہ سو گیارہ مر تبہ پڑھنا ہے اور پھر آخر میں اکتالیس مر تبہ درودِ پاک پڑھ لینا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.