”رمضان کے آخری عشرے میں یہ وظیفہ کر لو۔ ہر مراد پوری ہو گی۔“

سورۃ اخلاص کا خاص وظیفہ ، اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو گھریلو ہو یا کاروباری ہو دفتری ہو یا زمین کا مسئلہ ہویعنی روزانہ کسی بھی وقت اس عمل کو کریں تو آپ کی زندگی کی تمام مشکلات تمام پریشانیاں اس وظیفہ کے کرنے کی وجہ سے حل ہوجائیں گی سورۃاخلاص کو پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں یہ سورت بہت سے روحانی جسمانی اور ذہنی پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کا اکسیر درجہ رکھتی ہے اس عمل کو کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے سب سے پہلے دو رکعت نوافل پڑھیں اور دونوں رکعتوںمیں ایک سو ایک مرتبہ سورۃاخلاص پڑھیں اور نوافل پڑھنے کے بعد سجدے میں گر کر گیارہ بارسورۃ اخلاص پڑھیں۔

اور پھر سجدے سے اٹھ کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اور پھر دوبارا سجدے میں گر کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اور پھر سجدے سے اٹھ کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اسی طرح گیارہ سجدے کرنے ہیںاور اسی طرح سورۃاخلاص پڑھنی ہے اور اس کے بعد گیارہ بار استغفار پڑھ لیں اور پھر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھ لیں اور اس کے بعد اللہ سے اپنے مقصد کیلئے دعا کریں انشاءاللہ آپ کا مقصد پورا ہوگا۔اس وظیفے سے آپ کے دل میں نور پیدا ہو گا آپ کے دل کی ساری گندگی صاف ہو جا ئے گی اور آپ کا دل پاک ہو جا ئے گا ۔

آپ کو یہ وظیفہ کرنے کا ثواب ملے گا۔ اس وظیفے سے آپ کو گ ن ا ہ وں سے نفرت ہو جا ئے گی آپ کو اس وظیفے سے یہ فائدہ بھی حاصل ہو گا کہ جو بھی آپ کی جائز مراد ہے دلی مراد ہے وہ پوری ہو گی آپ اللہ سے جو چیز مانگیں گے اللہ پاک آپ کو وہ چیز عطا کر دیں گے یہ خاص وظیفہ ہے اس وظیفے سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہو گا۔ اب یہ وظیفہ کون سا ہے یہ وظیفہ میں آپکو بتاؤں گا۔ رمضان کے آخری عشرے میں یہ وظیفہ کر نا ہے ایک ہزار مر تبہ درودِ پاک پڑھنا ہے دس دن تک روزانہ ہزار مر تبہ درودِ پاک پڑھنا ہے اور آپ نے اللہ کو اس کے رسول کا واسطہ دے کر آپ نے دعا مانگنی ہے ۔ جو بھی آپ کی دعا ہے وہ پوری ہو گی پریشانی کی مصیبت کی رزق کی یا کوئی بھی آپکی دعا ہے وہ دعا کرنی ہے آپ نے تو انشاءا للہ آپ کی وہ دعا اللہ پاک قبول فر مائیں گےیہ وظیفہ آپ کو بہت پسند آیا ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.