سورج نکلنے سے پہلے یہ 1 تسبیح پڑھ لیں ہر جگہ عزت ہی عزت ملے گی سب کے دلوں پر آپ کا رعب ہو گا

انسان کو مختلف امراض سمیت کئی طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی اپنے کلام مبارکہ یعنی قرآن مجید میں ان پریشانیوں کا حل رکھا ہے. لیکن بدقسمتی سے ہم اس پر توجہ نہیں دیتے ، اگر کسی شخص کو بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو کے بیکار ہونے. کا ڈر ہو تو قرآن مجید کا دل کہلانے والی سورۃ یٰسین کو ہر روز صبح و شام تینمرتبہ پڑھ کر اس عضو پر دم کرے، اسی طرح تنہائی میں بیٹھ کر پڑھے تو دل خوشی محسوس کرے۔ سورج نکلنے سے پہلے سورۃ یٰسین پڑھے تو سستی و کاہلی دور و۔سورۃ یٰسین اس کے علاوہ درج ذیل پریشانیوں سے نجات کیلئے پڑھی جاسکتی ہے ۔ بیماری سے نجات:روزنامہ امت کے مطابق اگر کوئی بہت بیمار ہو تو اس کے سرہانے 8 مرتبہ اس سورہ مبارکہ کو پڑھیں، حق تعالیٰ شفائے کاملہ عطا فرمائے گا۔

اگر کوئی شخص کسی خطرناک نوکری پر مقرر ہو تو وہ 2مرتبہ پڑھ کر اپنے کام پر جایا کرے، حق تعالیٰ نے چاہا تو بخیریت واپس آئے گا۔کسی بھی مشکل کام کی ابتدا کرتے وقت پڑھیں تو وہ کام بخیر انجام پذیر ہوگا۔ اگر کسی شخص کو بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو کے بیکار ہونے کا ڈر ہو تو اس سورہ پاک کو ہر روز صبح و شام تین مرتبہ پڑھ کر اس عضو پر دم کرے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو شفائے کاملہ عطا ہوگی۔ اگر کسی بیماری کی حالت ایسی ہو کہ وہ مرض کے غلبے اور شدت کی وجہ سے خود نہ پڑھ سکتا ہو تو دوسرا شخص باوضو حالت میں بیمار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مفرد عدد کے مطابق پڑھے۔ رب تعالیٰ شفاءطافرمائے گا۔ہر روز نماز فجر کے بعد یا سلام کا بکثرت ورد کرنے سے دل میں سارا دن پاکیزہ خیالات پیدا ہوتے ہیں اور دل نیکی کے کامون کی طرف مائل رہتا ہے ہمارے پیج کو وزٹ کرنے کا شکریہ اگر آپکو کوئی شکایت ہے تو کمینٹ سیکشن میں ضرور بتائیے

۔حضور اکرم ؐ کے وہ صحابی جنہیں شیطان نے آیت الکرسی سکھائی، ایمان افروز واقعہ !! نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔۔حضوراکرم ﷺ کے وہ کون سے دو امتی ہیں جن کے درمیان روز محشر اللہ تعالیٰ خود صلح کروائیں گے؟جنت البقیع میں بیٹھا . ایک شخص جس کی دادر سی کیلئے حضرت عمرفاروقؓ کو خواب میں بشارت ہوئی ۔وہ شخص کون تھا؟ راہ حق کے مسافروں کیلئے ایمان افروز تحریر۔۔بیماری، کاروباری مشکلات، بچوں کے رشتوں میں دشواری ملازمت اور امتحان میں کامیابی، قرآن پاک کی ایسی سورۃ کہ جس کو صرف 7بار پڑھنے سے یہ تمام مسائل حل ہوجاتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.