سورۃ فاتحہ کا خاص عمل۔ جمعہ کے دن سے عمل شروع ۔ جمعرات تک ہر پریشانی ختم۔

ہر ایک وظیفہ کی اپنی افادیت ہے ان میں سے کچھ زیادہ مختصر ہیں اور کچھ مفصل بھی ہیں لیکن آج جو وظیفہ آپ لوگوں کی نظر کرنے جا رہے ہیں اس کی خاصیت یہ ہے کہ نہ یہ اتنا زیادہ مختصر ہے اور نہ ہی اتنا مفصل ہے تو چلیے چلتے ہیں اپنے اس وظیفہ کی طرف لیکن اس سے پہلے آپ سے ایک درخواست ہے کہ آپ نے میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہے تا کہ اس وظیفے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو۔ اللہ تعالیٰ ساری کائنات میں تصرف کرنے اور اختیار چلانے والے ہیں کوئی جھگڑا کرنے والا اس کی ملکیت میں جھگڑا نہیں کر سکتا اور نہ ہی اس کا کوئی مقابلہ کرنے والا اس کا مقابلہ کر سکتا ہے رنج و غم کو دور کر تا ہے ۔

مظلوم کی مدد کر تا ہے ظ الم کو پکڑتا قیدی کو چھڑاتا ہے اور فقیر کو غنی کر تا ہے۔ بکھرے ہوئے کو جوڑتا ہے بیمار کو شفا دیتا ہے اور غلطی کو معاف کر تا ہے پردہ پوشی کر تا ہے ذلیل کو عزت اور عزت والے کو ذلیل کر تا ہے مانگنے والے کو دیتا ہے کسی سے حکومت چھین لیتا ہے اور کسی کو عطا کرتا ہے لوگوں کے لیے زمانے کو گھماتا ہے اور کئی قو موں کو بلند کر تا ہے اور کئی قو موں کو گر ا دیتا ہے کہ معاملات کی بھاگ دوڑ اللہ کے ہاتھ میں ہے اور نفع و نقصان اسی کی طرف سے ہے تو وہ آ نے والی آزما ئش سے پریشان نہیں ہو تا بلکہ قرآنی و نبوی دعاؤں کے سہارے ربِ ذوالجلال سے اپنے مسائل حل کروا لیتا ہے۔

اگر کوئی سخت مشکل پیش آ ئے یا کوئی ایسی حاجت آ پڑے یا فتوحات ِ ظاہری و باطنی کی طلب ہو یا تسخیرِ خلائی کا اشتیاق ہو تو جو سورۃ فاتحہ کو جو طریقہ بتانے جا رہے ہیں اس کو اکیس دن تک کریں انشاءاللہ انہی دنوں کے اندر اندر آپ کی ہر حاجت یا مشکل حل ہو جا ئے گی اور یہ عمل ایک بار کا نہیں کئی بار کا مجرب المجرب اور آزمودہ عمل ہے ترتیب یہ ہے کہ پاک صاف ہو کر عشاء کی نماز ادا کریں اور جمعہ کے دن سے اس عمل کو شروع کر نا ہے۔

نمازِ عشاء سے فارغ ہونے کے بعد چودہ مر تبہ پہلے درودِ ابراہیمی پڑھیں اور پھر دو رکعت نماز حاجت کی نیت سے ادا کر یں پھر جو آپ کو طریقہ بتانے جا رہے ہیں اس کے مطابق سورۃ فاتحہ کی مقررہ تعداد پوری کر یں پھر اس کے بعد آخر میں چودہ مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھیں اور ہر مر تبہ سورۃ فاتحہ بسم اللہ کے ساتھ پڑھنی ہے اور آخر میں درودِ شریف پڑھ کر اُٹھ بیٹھیں۔ وقت جگہ و لباس ایک ہو۔ ان باتو ں کا بہت ہی زیادہ خیال رکھنا ہے آپ نے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.