”شوال کے مہینے میں پانچ منٹ کا یہ عمل کیا ۔ تیرہ سال بعد اللہ پاک نے خالی گود بھر دی۔“

آپ کے لیے لائی ہوں اولاد کا ایک ایسا وظیفہ جس کو انشاء اللہ تعالیٰ شوال کے مہینے میں اگر آپ کر لیں گے توانشاء اللہ اللہ کے حکم سے اللہ آپ کی سونی گود کو بھر دیں گے آپ کو اپنی رحمت سے اولاد عطا فر ما ئیں گے اپنے خزانوں سے انشاء اللہ آپ کی گود کو بھر دیں گے اس عمل کے ساتھ ایک خاص عمل بھی ہے جس کے حوالے سے چند واقعات بھی آپ سے ذکر کر وں گی۔ جوبھی اس کو توجہ سے سن لے گا غور سے سن لے گا تو اولاد اس کا مقدر ہو گی آلِ محمد کے صدقے اللہ اس کی سونی گود کو بھر دے گا انشاء اللہ تعالیٰ ا ن باتوں کو آخر تک سنیے گا انشاء اللہ آپ کو اس سے بہت کچھ سیکھنے کا ملے گا اگر آپ نے اس عمل سے فائدہ اُٹھا نا ہےتو آپ نے اس عمل کے بارے میں بہت غور سے سننا ہے۔

جیسا کہ میں نے ذکر کیا ہے کہ آج کا عمل جو ہے اولاد کے لیے خاص ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کو ذکر کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ آپ کی سونی گود کو بھر دیں گے اس عمل کو اس وظیفہ کے ساتھ وہ ضرور خاص ہیں اس عمل کو کر نا ہے ۔ حضرت عیسی ٰ کا ایک بستی پر سے گزر ہوا ۔ وہاں پر ایک دھوبی رہتا تھا انہوں نے اس کے پاس کی شکایت کی کہ یہ ہمارے کپڑے پھاڑ دیتا ہے اور اپنے پاس سٹور کر لیتا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ کپڑوں والی گٹھڑی والی سمیت واپس نہ آ سکے یہ دعا کر دی اگلے دن دھوبی حسبِ معمول کپڑے دھونے کے لیے چلا گیا تین روٹیاں ساتھ تھیں قریبی پہاڑوں میں ایک عابد رہتا تھا وہ دھوبی کے پاس آ یا اور پو چھا کیا تیرے پاس کھانے کی روٹی ہے اگر ہے۔

تو ذرا سا میرے سامنے کر دے تا کہ میں کو ذرا دیکھ سکوں یا اس کی بو ہی سونگھ لوں کیونکہ ایک عرصہ سے میں نے کھانا نہیں کھا یا عابد نے دعا دیتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ تیرے گ ن ا ہ معاف فر ما ئے دوسری روٹی بھی دے دی اللہ تعالیٰ تیرے اگلے پچھلے سارے گ ن ا ہ معاف کر دے دھوبی اللہ تیرے لیے جنت میں محل بنا ئے دھوبی صحیح سالم واپس آ گیا بستی والوں نے حیران ہو ئے۔ دو رکعت نماز نفل ادا کرنے ہیں۔ رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد پچس پچس بار سورۃ اخلاص پڑھنی ہے مکمل کرنے کے بعد ستر بار سبحان اللہ ، ستر بار استغفراللہ ، اور ستر بار درودِ پاک پڑھنا ہے اور پھر اللہ پاک سے دعا کرنی ہے۔ انشاء اللہ آپ کی جو بھی حاجات ہوں گی وہ پوری ہو جا ئیں گی اور آپ کی کوئی بھی حاجت نامکمل نہیں رہے گی اور آپ کو اولاد جیسی دولت مل جا ئے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.