”صبح بستر سے اٹھتے ہی قرآن کی یہ آیت پڑھ لینا سارا دن پیسے گنتے رہو گے اپنی آنکھوں سے دیکھو گے“

قرآن پاک کی آج ایک ایسی آیت کے بارے میں آپ لوگوں کو بتانے جارہے ہیں۔ اگر صبح بستر سے اٹھ کر اس آیت کو پڑھ لیا جائے اس کی تلاوت کر لی جائے ۔ تو انشاءاللہ! سارا دن آپ کے پاس اتنا رزق آئے گا ۔ا تنی دولت آئے گی کہ آپ گنتے رہ جائیں گے ۔ کبھی دولت ختم نہیں ہوگا۔ کبھی رزق ختم نہیں ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اتنی برکت پیدا فرمادیں گے۔

آپ کے رزق میں، آپ کی دولت میں ، آپ کے کاروبار میں، آپ کے روزگار میں کہ سار ا دن آپ دولت کو ہی گنتے ہی رہیں گے ۔ رزق کو گنتے ہی رہیں گے۔ آج کا یہ عمل قرآن پاک دو قسم لوگوں کے لیے ہے ۔ پہلے نمبر پر جو لوگ جو بے روزگاری کا شکار ہیں۔ جن کے پاس کوئی کام کرنے کو نہیں ہے۔ جو گھرمیں فارغ بیٹھے ہوئے ہیں۔ گھر والوں کی باتیں سننے کو ملتی ہیں۔ گلی محلوں والوں سے بہت سی باتیں سننے کو ملتی ہیں۔ کہ گھر میں فارغ بیٹھا ہے۔ اتنا پڑھ لکھ کے باوجود اور اچھا ہنر ہونے کے باوجو د گھر میں فارغ بیٹھا ہوا ہے ۔ تو ان کے لیے یہ عمل بہت خاص ہے۔

دوسرا ان لوگوں کے لیے جن کا اپنا کاروبار ہے۔ جن کا کوئی اپنا کام ہے۔ جو اپنے ملک سے باہر ہوتے ہیں ۔اور اپنے ملک میں ہوتے ہیں ان کے ساتے مسئلہ یہ ہے کہ ان کاکام بند ہوگیاہے۔ ان کے کام میں رکاوٹیں آرہی ہیں۔ ویسا نہیں چل رہا۔ جیسے پہلے منافع ہوتا تھا۔ اب اس طرح کا کام نہیں ہو رہا ۔ جس کی وجہ سے کام ادھور ا رہ گیا ہے ۔ااور گزارہ مشکل سے ہو رہا ہے ۔ ان دو قسم لوگوں کے لیے یہ خاص عمل ہے ۔ بہت سے لو گ آپ کو ایسے دیکھنے کو ملیں گے ۔ جو محنت کم کرتے ہیں۔ اور ان کو پیسا زیادہ مل جاتا ہے۔ اور بہت سے لوگ ایسے آپ کو دیکھنے کو ملیں گے ۔

جو محنت زیادہ کرتے ہیں اور ان کو پیسا کم ملتا ہے۔ آج آپ کو قرآن پاک کا ایک عمل بتائیں گے ۔جوکوئی بندہ صبح اٹھنے سے پہلے یعنی جب بستر سے اٹھے اپنی بستر یا چارپائی سے نیچے اترنےسے پہلے صرف چودہ مرتبہ قرآن مجید کی اس آیت کو پڑھ لیتا ہے تو سار ادن ا س کا رزق ختم نہیں ہوتا ۔ اللہ تعالیٰ اس کو اتنا مالا مال فرما دیتے ہیں۔ کیونکہ قرآن پاک کی جو آیت آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ اس کا ترجمہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اپنے پیارے نبی سے کہ آپ فرما دیجیے :” بے شک میرا رب رزق وسیع فرماتا ہے

اپنے بندوں میں جس کے لیے چاہے او رتنگی فرماتا ہے جس کے لیے چاہے اور جو چیز تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو وہ اس کے بدلے اور دے گا اوروہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے ” ۔ یہ قرآن پاک کی سورت مبارک سباء ہے جس کی آیت نمبر انتالیس ہے۔ جیسے ہی صبح آپ کی آنکھ کھلی تو اس آیت کو آپ نے چود ہ مرتبہ پڑھ لینا ہے۔ اس کو آپ نے ضرور پڑھ لیناہے انشاءاللہ! آپ کے پاس سارادن رزق اور دولت ختم نہیں ہوگا۔ اس عمل کو آپ خود بھی کرلیں۔ اور دوسرے بہن بھائیوں کو بھی بتادیں۔ تاکہ آپ کے ساتھ ساتھ ان سب کو فائدہ حاصل ہوتا رہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.