”لفظ الواجد کے بے شمار فوائد“

آج کو جو وظیفہ ہے وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا یہ جو پیارا نام ہے ۔ “الواجد” اس کی کتنی برکات ہیں۔ اور اس کے کتنے فوائد ہیں؟ آج آپ کے سامنے اس اسم گرامی کے فوائد بیان کریں گے کہ اگر آپ لوگ یہ پڑھیں گے تو اس سے آپ کو کون کونسے فوائد حاصل ہوسکیں گے۔ اور کون کونسے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔”الواجد”اس کے کون کونسے فوائد ہیں۔ اور اس کی کیا برکات ہیں؟ جو شخص کھاناکھاتے وقت “الواجد”کا ورد کرے۔ غذا اس کے قلب کی طاقت ، قوت اور نورانیت کا باعث ہوگی۔ پہلا فائدہ اس کا یہ ہوگا جو شخص کھاناکھاتے وقت “الواجد” کاورد کرےگا۔ وہ کھانا کھائے گا۔ وہ دل کی اندر جا کر وہ اس کے لیے طاقت اور نورانیت کا سبب بنے گی۔ جو تنہائی میں اس کا کثرت کےساتھ ور د کرے گا۔ تو وہ مالدار ہوگا۔ یعنی رزق بڑھانے کے لیے بھی یہ اللہ تعالیٰ کا پیارا نام کافی ہے۔ جوشخص تنہائی میں کثر ت کے ساتھ “الواجد” پڑھے گا۔ اللہ تعالیٰ اسے حلا ل رزق عطافرمائیں گے ۔

جوکوئی کھانا کھانے کےوقت ہرنوالے کے ساتھ اس کو پڑھے گا وہ کھانا پیٹ میں نور ہوگا۔ اور بیماری دور ہوگی۔ اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ جو شخص کھانا کھاتے وقت ہر نوالے کےساتھ “الواجد” پڑھے گا۔ تو وہ کھانا اس کے پیٹ میں نور ہوگا۔ اور اس کھانےسے اس شخص کو کوئی بیماری نہیں ہوگی۔ جو بیماری پہلے سے ہوگی وہ کھاناکھانےسے وہ بیماری دور ہوجائے گی۔ جو شخص اس اسم کو بہت پڑھے گا۔ اس کا دل غنی ہوگا۔ یعنی جو شخص اس کو کثرت کے ساتھ پڑھے گا۔ بہت پڑھے گا ۔ تنہائی میں پڑھے گا۔ اس کاجو دل ہے ۔اللہ پاک اس کا جو دل ہے وہ اس کو غنی بنا دیں گے ۔ یعنی اس کو اللہ تعالیٰ اس کو اتنا مال دیں گے کہ وہ اللہ کی راہ میں خرچ کرے گا۔ جو شخص اس اسم “الواجد” کو کثر ت کے ساتھ پڑھے گا۔ انشاءاللہ! ظالم کے ظلم سے بچا رہے گا۔ یعنی ظالم سے بچارہے گا۔ جو شخص “الواجد” کا کثرت کےساتھ ور د کرے گا۔

آپ خو د بتائیں کہ اس کے کتنے برکات ہیں یہ بیان بھی نہیں کرسکتے۔ اس کی مشہور اورجو چند برکات تھیں۔ اس کی جو فوائد تھے جو مسائل تھے جو برکات تھیں۔ وہ آپ کو بتا دی ہیں۔ اور اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔آپ اس کا کثرت کے ساتھ”الواجد” ورد کریں۔ آپ یہ وظیفہ خود بھی کریں۔ اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں ۔ یہ وظیفہ اپنے دوستوں کو بھی بتائیں ۔ انشاءاللہ ! آپ کو اس کے برکات سے آپ کےبہت سے مسائل حل ہوجائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.