ماہِ شوال کے پورے مہینے میں ان کلمات کی ایک تسبیح پڑھنے کی فضیلت اور اہمیت کیا ہے؟

شوال کے چھ روزے رکھنے کی اتنی زیادہ فضیلتوں وبرکات ہے کہ ہمارے سال بھر کے روزوں کے برابر ہمیں ثواب ملے گا۔ ہمارے گن اہ بخش دیے جائیں گے ۔ اس کےعلاوہ جو ہمارے رمضان المبارک میں کوئی کمی تو اس کمی کو پورا کرنے کے لیے شوال کے ان چھ روزوں کو رکھنا چاہیے۔ تاکہ رمضان میں جو بھی ہم سے کم رہ گئی وہ اس کمی کو ہم پور ا کرسکیں۔ایک روایت میں آتا ہے کہ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا : جب عید کی صبح ہوتی ہے۔ تواللہ پاک فرشتوں کو بھیجتا ہے۔ جو زمین پر اترتے ہیں۔ اور گلی کوچوں اور رستوں میں کھڑے ہوجاتے ہیں۔ اور بلند آواز سے کہتے ہیں ۔ جسے جن اور انسان کے سوا تما م مخلوق سنتی ہے۔ وہ کہتے ہیں اے محمد ﷺ کی امت اپنے پروردگار کی طرف آؤ۔ وہ تمہیں عطائے عظیم دے گا۔ اور تمہارے بہت بڑے گن اہ مع اف فرما دے گا۔ جب لوگ عید گاہوں میں آجاتے ہیں ۔تواللہ پاک فرشتوں سے فرماتا ہے۔ مزدوری کا بدلہ کیا ہے جب وہ اپناکام مکمل کرلیں۔ فرشتے کہتے ہیں اس کا بدلہ یہ ہے کہ اسے پورا اجر دیا جائے تب اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میں تمہیں گواہ بنا تا ہوں ۔ا ن لوگوں کے لیے بخشش اور اپنی رضا کو اپنا اجر بنا دیا۔ اسی طرح ایک اور روایت ہے

کہ حضرت ابو ایو ب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ: جس نے رمضان کے روزرے رکھے اور پھر اس کے بعد چھ روزے شوال کے رکھے تو اس نے ہمیشہ روزے رکھے۔آپ نے شوال کے پورے مہینے میں چھ روزے آپ نے ضرور رکھنے ہیں۔ جب بھی آپ چاہیں آپ شوال کے مہینے میں چھ روزے رکھ سکتے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ آپ نے شوال کے پورے مہینے میں یہ ایک وظیفہ کرنا ہے۔یہ بھی پڑھیں ایمان کی حفاظت کی بہت ہی مجرب قرآنی دعاجو اب آپ کوبتائیں گے ۔ “سبحان اللہ والحمد اللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم ” ۔ جس کاترجمہ کچھ یوں ہے کہ: اللہ تعالیٰ ہے اور تمام تعر یفیں اللہ کے لیےہیں۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ اور اللہ سے بڑا ہے۔ اور گن اہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے جو عالیشان اور عظمت والا ہے۔ آپ نے شوال کے پورا مہینہ میں جب بھی آپ کو وقت ملے روزانہ آپ نے تیسرے کلمے کی تسبیح پڑھنی ہے۔ تیسرا کلمہ پڑھنے کی بہت سی فضیلتوں وبرکات ہیں ۔ جو بھی شخص تیسرا کلمہ پڑھے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سےاپنے گن اہوں کی معافی مانگے گا۔ انشاءاللہ! اس کی گن اہوں کو مع اف کردیں گے۔

اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکر م سے اس کی ت وبہ کو قبول فرمائیں گے اور اس کو نیکی کے کام کرنے کی توفیق عطافرمائیں گے ۔ اتنی زیادہ فضیلتوں وبرکات ہیں تیسر ا کلمہ پڑھنے کی ۔ آپ نے شوال کے پورے مہینے میں جب بھی آپ کو مناسب وقت ملے آپ نے تنہائی میں بیٹھ جانا ہے۔ا ور روزانہ تیسرا کلمہ کا ورد کرناہےاور تیسرا کلمہ پڑھنے کے اول وآخر آپ نے درود پاک کو لازم پڑھنا ہے۔ درود پاک پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی ہے۔ دعا مانگتے ہوئے آ پ نے خصو صی ت وبہ واستغفار کرنی ہےکہ اللہ تعالیٰ آپ کے گن اہوں کی بخش دے اور آپ کی ت وبہ کوقبول فرمائے ۔ اس طرح آپ نے اپنے الفاظ میں دعا مانگنی ہے ۔انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا کو سنے گا اور قبول فرمائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.