مردوں سے وابستہ ہر پریشانی اور کمزوری سے نجات طاقت میں اضافہ

ہمارے غیر صحت مند لائف سٹائل کی وجہ سے خاص طو ر پر مردوں میں سپرمز کی کمزوری اور کمی کے ساتھ ساتھ میل ریپروڈکٹیو سے جڑی کمزوری کا بھی سامنا ہےاس کے بارےمیں جانتے ہیں جو مردوں میں سپرمز کی کو الٹی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ان کی پیداوار میں بھی اضافہ کرتی ہیں۔اور کن بری عادات سے پرہیز کرنا چاہیے۔جو کہ ٹیسٹو سٹون کے لیول کو کم کرتی ہیں۔

سپرمز میں کمی اور کمزوری کی کئی ساری وجوہات ہیں۔جن میں سموکنگ ، الکوحل ، ایکسرسائزنہ کرنے سے پروٹیسٹ فوڈز زیادہ کھانے سے فاسٹ فوڈز اور جنک فوڈز کے علاوہ زیادہ موٹاپا چربی اور کولیسٹرول کے بڑھنے کے باعث ٹیسٹو سٹون لیو ل میں کمی واقعی ہوتی ہے۔اس کے علاوہ زیادہ سٹریس اور ذہنی دباؤاور کشیدگی بھی سپرمز کی کمی سب سے بنیادی وجہ سمجھی جاتی ہے۔اس کے علاوہ جسم میں پروٹین کی کمی اور پلاسٹک کی بنی ہوئی چیزوں میں کھانا کھانے یا پانی پینے سے سپرمز کی کمی واقع ہوتی ہے۔کیونکہ پلاسٹک میں ایسے کیمیکل موجو د ہوتے ہیں۔جو کہ کھانے کے اندر شامل ہو جاتےہیں۔اور اس کے نتیجے میں میل ریپرو ڈکٹیو سے جڑی بیماریاں بھی سامنے آنے لگتی ہیں

۔اس کے علاوہ ایسے لوگ جو اپنے سمارٹ فون اپنی جیب میں رکھتے ہیں۔تو ان کے لیے یہ بات جاننا ضروری ہے کہ ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہے۔ کہ سمارٹ فون سے نکلنے والی ریز سپرمز میں کمی واقع ہو تی ہیں۔جس سے سپرمز کی پیداوار دن بدن کم ہونے لگتی ہے۔ اس لیے اپنے موبائل فون کو اپنی جیب میں رکھنے سے پرہیز کریں۔ اب ہم جانتے ہیں وہ کونسی فوڈز ہیں جوسپرمز کی پیداوار میں اضافہ کرتی ہیں۔اور ان کو اپنی غذاؤں میں ضرور شامل کرنا چاہیے۔ جس میں اخروٹ اور تمام تر پھل اور سبزیاں ، دودھ اور دودھ سے بنی چیزیں ،لہسن اور کیلا، وٹامن سی سے بھری ہوئی چیزیں اور خاص طورپر اینٹی آکسڈینٹ سے بھر ی ہوئی چیزیں میل ریپروڈکٹیو سسٹم کو بوسٹ کر تی ہیں۔عام طور پر سرخ رنگ کی سبزیوں اور پھلوں میں خاص طور اینٹی آکسڈینٹ بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ جن میں انار، گاجر ، چقندر، تربوز،چیری ، سٹابری اور اس کے علاوہ پیاز، اورنچ اور مختلف قسم کے میوے اور کھجور بھی سپر مز کی کوالٹی کو مضبوط کرتی ہیں۔اگر آپ پور لائف سٹائل میں چل رہے ہیں اور ہر قسم کے پروسیٹ اور جنک فوڈز کا سہارا لے رہے ہیں تو اس کے نتیجے میں آپ کے سپرمز بہتر ہونے کے بجائے دن بدن کمزور ہوتی چلی جائے گی

۔اس کے لیے آپ تازہ پھلوں اور سبزیوں کو ضرور استعما ل کریں۔ اور سلا د کا استعمال لازمی کریں۔ کیونکہ سلاد آپ کے خون کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کے تمام زہر یلے مادے کو باہر نکالنے میں مدد گار ہے۔ اب ہمیں جن چیزوں کا احتیاط کرنا چاہیے۔جن میں سب سے پہلے ایکسر سائز کرنی چاہیے۔جو آپ کے جسم کو صحت مند رکھنے اور آپ کے عضو جیسے جگر ،گردے ، دل اور دماغ سے کو مضبوط کرنے اور ٹیسٹو سٹون لیول میں اضافہ کرتاہے۔اور کھائی گئی چیزوں کا اثر بھی تیزی سے دیکھ سکتے ہیں اور اس کے علاوہ سگریٹ، تمباکونوشی ، الکوحل او ر نشہ آور چیزوں سے پرہیز کریں۔کیونکہ یہ سپرمز کی کمی میں بنیادی وجہ ہیں۔ اس کے بعد نیند کی کمی بھی سپرمز کی کمی میں سب سے زیادہ بنیادی وجہ مانی جاتی ہے۔کیونکہ نیند کی کمی آپ کے جگر اور باقی جسم کے پر اثر رکھتی ہے۔ اور سب سے زیادہ آپ کے ٹیسٹو سٹون لیول پر پڑتے ہیں۔اس کے علاوہ مچھلی کو بھی اپنی فوڈز میں لازمی شامل کریں۔جو کہ سپرمز کی پیداوار کو بڑھاتے ہیں۔اور اس کے علاوہ ایسی ادویات کا استعمال نہ کریں جو کہ سپرمز کو بڑھاتے ہیں۔کیونکہ ان کے سائیڈ ایفیکٹ آپ کے جسم میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں سپرمز بڑھنے کے بجائے آپ کاٹیسٹو سٹون لیول کئی قسم کے بیماریوں کا شکارہوجاتاہے۔اگر آپ ان تدابیر پر عمل کریں گے تو آپ باآسانی سپرمز کی کوالٹی کو بڑھا سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.