”پندرہ سال سے اولاد نہیں تھی ۔ وظیفہ کر تے ہی جڑواں بیٹے۔ اولاد ہونے کا سب سے طاقتور وظیفہ۔“

آج کا ہمارا موضوع بڑا دلچسپ ہو نے والا ہے بالخصوص ان لوگوں کے لیے یہ باتیں بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوں گی جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتا ئیں گے جس سے آپ کو اللہ تعالیٰ اولادِ صالح اولادِ نرینہ عطا فر ما ئے گا مشہور ہے کہ جس گھر میں اولاد نہ ہو تو وہ گھر بے چراغ ہو تا ہے بے اولاد کی زندگی دنیا میں کسی کام کی نہیں اور اس کا ن جینا نہ جینا کسی کا م کا نہیں دنیا میں اگر کوئی چیز عزیز ہے تو وہ اولاد ہے دنیا کی تمام نعمتیں سب کچھ ختم ہے اگر اولاد نہ ہو تو اللہ کی قدرت کاملہ کا بھید کسی نے نہیں پا یا ایک وہ ہیں جنہیں اللہ نے کافی اولاد عطا کی ہے۔

اور وہ ہر طرح سے اپنی زندگی آرام سے گزار رہے ہیں ایک ویہ ہیں جو اولاد کو ترس رہے ہیں خوشامدیں کر تے ہیں منتیں مانتے ہیں حتیٰ کہ دین و ایمان کی بھی پرواہ نہیں کر تے مگر اس مقصود سے خالی ہیں لہٰذا آج جو عمل آپ کو بتا نے جا رہے ہیں یہ اولاد حاصل کرنے کا شرطیہ عمل ہے یہ عمل بے اولادی کے ہر قسم کے مسائل کا آخری حل ہے اس عمل کی بر کت سے ایسے بے اولاد جوڑوں کی جھو لیاں بھری ہیں جو تیس سال سے بے اولاد تھے اس کے علاوہ اس عمل کے اور بھی بے شمار فوائد ہیں جیسے رزق روحانیت کا میابیاں چین بر کت سکون میں حیرت انگیز اضافہ اور نا ممکن مسائل کا فوری حل لہٰذا اگر آپ چاہتے ہیں۔

کہ آپ کو اس وظیفے کو پورا فائدہ ہو تو اس وظیفے کو ضرور کیجئے گا تا کہ اس سے آپ کو بھر پور فائدہ حاصل ہو سکے۔ وظیفہ پوری طرح اثر نہیں کرے گا اگر کوئی لا پرواہی کی تو۔ اولاد اللہ رب العزت کی بہت بڑئی نعمت ہے والدین کی خوبیوں کا امیم ان کی خوابوں کی تعبیر ہے اگر اولاد نہ ہو تو گھر اندھیرا اور سونا معلوم ہو تا ہے اولاد عطا کرنے کا اختیار اللہ کے سوا کسی کو نہیں۔ وہ جسے چاہتا ہے بیٹا دیتا ہے جسے چا ہتا ہے بیٹی دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بیٹا اور بیٹی دونوں عطا کر تا ہے اور کسی عورت کو بانچ کر دیتا ہے۔

اور کسی مرد میں یہ صلاحیت فراہم نہیں کر تا۔ اللہ کے لیے ہی ہے زمین و آسمان کی سلطنت جسے چاہے بیٹیاں عطا فر ما دے اور جسے چاہے بیٹے دے یا بیٹی یا بیٹے دونوں ملا دے اور جسے چاہے بانچ کر دے بے شک وہ علم و قدرت والا ہے بلکہ ایک صاحبِ تفسیر فرما تے ہیں کہ حقیقی شہنشاہ وہی ہے وہ جسے چاہے حکو مت بخشے جیسے بادشاہوں کو ظاہری بادشاہی بخشے ۔ اولاد ایک ایسی نعمت ہے جس کی قدرو منزلت کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جو اس نعمت سے محروم ہوں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.