رمضان ختم ہونے سے پہلے 70 بار پڑھ لیں

آپ نے رمضان المبارک ختم ہونے سےپہلے صرف اور صرف اس کی ایک تسبیح کرلینی ہے۔ اس کی ایک تسبیح کرلینی ہے۔ ایک بار اس کو پڑھ لیناہے۔ انشاءاللہ! ا س کو پڑھنے کے ساتھ اللہ پاک اتنا بڑا معجزہ کریں گے ۔کہ اگر آپ نیا گھر چاہتے ہیں۔ اولاد چاہتے ہیں۔ دولت چاہتے ہیں جو بھی آپ چاہتے ہیں۔ انشاءاللہ! رمضان ختم ہونےسے پہلے اللہ پاک آپ کو سب کچھ پہلے عطا فرمادےگا۔ عام دنوں کی نسبت نیکیوں کا تنا سب بڑھ جاتا ہے ۔ اور گن اہوں کا تناسب کم ہوجاتا ہے۔ گناہگار سے گنا ہگار انسان بھی اس ماہ مبارک کی برکت سے نیکی کی جانب دوڑتا ہوا چلاآتا ہے۔ اور بالآخر برائی کا راستہ چھوڑ دیتا ہے۔ اگر غور کریں تو صاف نظر آتا ہےاس ماہ مبارک میں ماحول میں ایک ایسی پاکیزگی چھا جاتی ہے۔ کہ اگر کوئی فرد برائی کی جانب بڑھتا بھی جائے تو صرف اس ماہ مبارک کی برکت سے وہ رک جاتا ہے۔ ماہ مبارک کی برکتوں اور فضیلتوں کو حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو ایک ایسا تسبیح کا عمل بتانے جارہاہوں جس کو رمضان میں صرف ایک مرتبہ پڑھ لیں۔ پورے یقین کے ساتھ ، پورے بھروسے کے ساتھ اللہ کی ذات پر پورا یقین رکھتے ہوئے وہی مالک مجھے کامیابی عطا کرنے والا ہے۔

وہی مالک مجھ اولاد عطاکرنے والا ہے وہی مجھے نیا گھر دے گا۔ وہی مجھے گاڑی دے گا۔ وہی پیسہ دے گا۔جب سب کچھ اللہ کی ذات پر چھوڑ کر پورے یقین کے ساتھ یہ تسبیح پڑھ لے۔ آپ دیکھیں گے کہ ایک بہت بڑا معجزہ ہوگا ۔ کہ آپ کو نیا گھر بھی مل جائے گا۔ گاڑی بھی مل جائے گی۔ اولا د بھی مل جائے گی۔ دولت بھی مل جائے گی۔ یعنی دنیا کی ہرشے مل جائے گی۔ جس کے لیے آپ بڑی بے صبری کے ساتھ انتظار کر رہےہیں۔جس عمل کے بارے میں آپ لوگوں کوبتانے جارہاہوں۔ یہ عمل کامیابی کا بہت بڑا اور بہت مجرب عمل ہے ۔ گزارش ہے کہ اس ماہ مبارک میں کسی بھی وقت چاہے دن ہو یا رات ہو، کسی بھی وقت صرف ایک تسبیح آپ لوگوں نے پڑھ لینی ہے ۔اور ایک تسبیح پڑھنے کے بعد جب آپ اللہ سے دعا کریں گے تو آپ کی زندگی میں اتنا بڑا معجزہ پہلے کبھی نہیں ہوا ہوگا۔ جو پہلے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔وہ تسبیح جو آپ کو بتائیں گے ۔وہ قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت ہے سورت الضحی ہے جس کی آیت نمبر پانچ ہے۔ وہ آیت” ولسوف یعطیک ربک فترضی ” ہے۔ یہ قرآن پاک کی یہ آیت اتنی کامیابی کے حوالے طاقت ور آیت ہے۔ کہ اس کو اگر آپ صرف ایک تسبیح پڑھ لیتےہیں۔ انشاءاللہ ! دنیا کی ہر نعمت کو پالیں گے ۔ دنیا کی ہر چیز کو پالیں گے۔

اگر ایک تسبیح پڑھنےسے آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائے۔ہرمراد پوری ہوجائے۔ آپ کو نیا گھر مل جائے ۔ جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد مل جائے۔ جو کوئی گاڑی بنگلہ چاہتے ہیں جو کچھ چاہتے ہیں وہ سب کچھ مل جائے گا۔ اس سے بڑی کوئی کامیابی نہیں ہوگی۔ صرف ایک آیت کی تسبیح آپ کےقدموں میں دنیا کی ہر چیز لا کر رکھ دے گی۔ا س کا ترجمہ بڑ ا پیارا ہے کہ :بس عنقریب تمہارا رب اتنا عطا کرے گا کہ توراضی ہوجائے گا۔ اس کی آپ نے ایک تسبیح کرنی ہے۔ اور دل میں یقین یہ رکھنا ہے بے شک میرا اللہ ہر چیز پرقادر ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *