ہونے کی پانچ پہلی خاموش علامات اور علاج

دل دماغ گردے اور پھیپھڑے کی طرح جگر ہمارے جسم کا اہم حصہ ہے کیونکہ لیور یعنی جگر ہماری باڈی میں ایک بہت ہی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ویسے تو ہر آرگن ہی جسم کا ہر آرگن ہی بہت ہی اہمیت کا حامل ہےہر ایک آرگن کی اہمیت اپنی جگہ ہے مگر جگر کو ایک بہت ہی خاص اہمیت حاصل ہے کیو نکہ اس جگر کی وجہ سے ہی انسان زندہ رہتا ہے اور اس جگر کی وجہ سے ہی جسم میں خون پیدا ہوتا ہے اور خون بنتا ہی جگر کی وجہ سے ہی ہے۔ اگر ہمارے جسم میں جگر کی اہمیت کم ہونے لگے یعنی ہمارے جسم میں اگر جگر خون بنانا چھوڑ دے تو اس سے بہت ہی خطرناک اسباب پیدا ہو سکتے ہیں جیسا کہ پیلا یرقان اور کا لا یر قان ہو سکتا ہے۔

اور انسان موت کے منہ میں بھی جا سکتا ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اس جگر کی اہمیت کو سمجھیں اور اس اہمیت کو سمجھنے کے لیے ہمیں بہت ہی اچھے انداز میں خوراک کا استعمال کر نا ہوگا تا کہ اس اہمیت کو اجا گر کرنے کے ساتھ ساتھ ہم اپنے جسم میں جگر کی اہمیت کو بحال بھی کر سکیں۔ جیسا کہ میں نے پہلے ہی بتا یا کہ جسم میں جگر کی بہت اہمیت حاصل ہے اور جگر ہی ہمارے جسم میں خون کی پیداوار کرتا ہے۔ اور اگر جسم میں خون کی پیداوار ہونا ختم ہو جائے یا کم ہو جائے تو جسم کو بہت ہی زیادہ نقصان کا سا منا کر نا پڑتا ہے۔

انسان کئی طرح کی مختلف اقسام کی بیماریوں میں مبتلا ہو سکتا ہے۔ او ر یہاں تک کہ موت کے منہ میں بھی جا سکتا ہے۔ فاسٹ فورڈ اور کیمیکل سے بنی ہوئی دوائیاں کھاتے ہیں جن کے استعمال سے جگر کو بہت ہی زیادہ نقصان ہوتا ہے۔ ان سے ہونے والے برے اثرات کو جگر باہر نکالنے کا کام بھی کرتا ہے یعنی ہمارے جسم میں جگر میں اگر ہلکی سی بھی خرابی آ جائے تو ہمارے پورے جسم کا بیلنس بگڑ جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے لیور سے جڑی کئی طرح کی بیماریاں جان لیوا بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ تو جلدی سے جانتے ہیں کہ کون سی ایسی وجو ہات ہیں۔

جس کی وجہ سے آپ کو جگر کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ اکثر گیس کا بن جا نا کھا نا صحیح سے ہضم نہ ہونا جی متلا نا یہ شروعاتی اثار ہیں لیور کے خراب ہونے کے ایسے میں اگ آپ باہر کا کھا نا کھائیں اورآ ٌپ کا پیٹ بڑی جلدی خراب ہو جائے پیٹ میں بہت ہی زیادہ درد ہو تو اس سے جگر میں خرابی کی علامت سمجھا جا سکتا ہے تو سب سے پہلے تو ہمیں یہ کر نا چاہیے کہ ہمیں جگر کی خرابی کے لیے سو چنا چاہیے تو جگر کی خرابی سے بچنے کے لیے ہمیں سب سے پہلے باہر کی چیزوں سے پر ہیز کر نا ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *