”دانت پر انگلی رکھ کر یہ آیت پڑھیں دانتوں کا درد انشاء اللہ ختم ہو جائے گا“

دانت یا داڑھ در د کی وجہ ے پریشان ہیں تو اس تحریر میں ایک بڑا ہی زبردست بڑا ہی طاقتور قرآنی وظیفہ پیش کررہے ہیں یہ آیت مبارکہ پڑھتے ہیں دانت یا داڑھ میں درد ہوا تو فورا غائب ہوجائے گا ختم ہوجائے گا تو یہ وظیفہ لازمی کیجئے انشاء اللہ بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔آپ کے دانت یا داڑھ میں درد ہو دونوں میں ہو دونوں میں ہو دونوں میں سے کسی ایک میں ہو تو آپ نے سورہ مومنون کی آیت نمبر 78 جو کہ یہ ہے : وَ هُوَ الَّذِي أَنْشَأَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْأَبْصارَ وَ الْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا ما تَشْكُرُونَ ۔

بڑی ہی آسان آیت مبارکہ ہے آپ کے دانت میں درد ہو داڑھ میں درد ہو آپ نے اس مقام پر اپنی انگلی رکھنی ہے انگلی رکھنے کے بعد اسی آیت مبارکہ کو صرف اور صرف سات مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک لازمی پڑھ لیجئے گا تو انشاء اللہ عزوجل درد ختم ہوجائے گا فورا شفاء ملے گی سکون ملے گا تو عمل بڑا ہی آسان ہے ۔بیکنگ سوڈا: روئی کا ایک چھوٹا ٹکڑا لیں اور اسے گرم پانی میں بھگوئیں، پھر اس کے بعد اسے بیکنگ سوڈے میں ڈبوئیں۔جب آپ دیکھیں کہ روئی میں اچھی طرح سے بیکنگ سوڈا لگ گیا ہے، تو اسے دانتوں میں درد والی جگہ پہ لگائیں۔ یہ آپ کے درد کو دور کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

اس کے علاوہ آپ ایک گلاس گرم پانی میں دو چمچے بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح سے کلی کریں، اس سے بھی آپ کے دانت کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔لونگلونگ میں دانتوں کے درد کا قدرتی علاج موجود ہے۔دو سے تین عدد ثابت لونگ کواپنے دانتوں کے اُس حصے میں رکھیں، جہاں درد ہے اور تب تک رکھے رہنے دیں، جب تک تکلیف دور نہ ہو جائے۔ اس کے علاوہ لونگ کا تیل بھی دانت کے درد سے آرام دیتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *