””سورۃ مزمل کو ایک بار نمک پر دم کر یں۔ شوہر پیار کرنے پر مجبور۔ حکم کے غلام ہو جا ئیں گے۔““

آج میں آپ کے لیے سورۃ مزمل کا ایک آسان اور ایک ایسا مجرب اور ایک ایسا پاورفل عمل لے کر آ یا ہوں جس کو کرنے کے بعد انشاء اللہ وہ میری ماں بہنیں جو اپنے شوہر کے روویوں سے بہت پریشان ہیں۔ آپ کی بات نہیں سنتے آپ کی بات نہیں مانتے۔ ط ل ا ق کی دھمکی دیتے ہیں یا دوسرے عورتوں سے نا جا ئز تعلقات ہیں آپ کے گھر والوں سے محبت نہیں کر تے آپ سے محبت نہیں کر تے آپ کا حق ادا نہیں کر تے آپ کی کوئی بھی بات نہیں سنتے۔

غلطی چاہے کسی کی بھی ہو ان کو کچھ نہیں کہتے صرف آپ کو ہی ڈانٹتے ہیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے ایک بار بھی یہ عمل کر لیتے ہیں تو اللہ کے فضل و کرم سے آپ کے شوہر آپ سے والہانہ محبت کر یں گے آپ کو پیار کرنے پر مجبور ہو جا ئیں گے انشاء اللہ آپ کے حکم کے غلام ہو جا ئیں گے آپ کی ہر بات مانیں گے آپ کی ہر بات سنیں گے اللہ کے فضل و کرم سے یہ عمل بہت ہی مجرب اور بہت ہی پاورفل ہے

یہ عمل بہت ساری خواتین جو میری ماں بہنیں ہیں ان کی زندگی کو بدل دیا ہے اور آج وہ مجھے دعائیں دیتی ہیں عمل بہت ہی آسان اور بہت ہی پاورفل عمل ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہفتے میں تین دن یہ عمل کر نا ہے وہ دن ہے منگل بدھ جمعرات منگل بدھ جمعرات کو یہ عمل کر نا ہے پہلے دن آپ نے منگل والے دن بعد نمازِ مغرب یعنی جب آپ مغرب کی نمازپڑھ کر فارغ ہو جا ئیں آپ نے کر نا یہ ہے کہ آپ التیحات کی صورت میں بیٹھ کر اس طرح بیٹھ جا ئیں

اور ایک مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھیں درودِ ابراہیم آپ نے ایک مر تبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ پالتی مار کر جس طرح آپ آسانی سے بیٹھ سکتی ہیں اس طرح بیٹھ جا ئیں اور ایک مر تبہ پورا سورۃ المزمل پڑھیں سورۃ المزمل پڑھنے کے بعد آپ نے کر نایہ ہے کہ اپنے شوہر کا نام سات بار لینا ہے یعنی جس طرح آپ کے شوہر کا نام فرض کر لیں کہ عمران ہے تو آپ نے سات مر تبہ کہنا ہے عمران ۔ عمران ۔ عمران۔ سات مر تبہ اپنے شوہر کا نام لینے کے بعد آپ نے پھر سات مر تبہ اللہ تعالیٰ کے یہ نام یعنی یا قادرُ یا قادرُ یا قادرُ پڑھنا ہے ۔

سات مر تبہ شوہر کا نام اور شوہر کا نام لینے کے بعد پھر سات مر تبہ یا قادرُ آپ نے پڑھنا ہے یا قادرُ پڑھنے کے بعد آپ نے کر نا یہ ہے کہ ایک مٹھی نمک لینا ہے اور اس پر دم کر دینا ہے اور اس نمک کو اُٹھا کر رکھ دیں پھر دوسرے دن آپ نے یعنی بدھ والے دن آپ نے عمل کر نا ہے وہ بعد نمازِ عشاء بعد نمازِ عشاء آپ نے کر نا یہ ہے کہ ایک مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اور ایک مر تبہ سورۃ المزمل اور چھ مر تبہ اپنے شوہر کا نام لینا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.