”یہ عمل ہر قسم کی بیماری کو چوس لیتا ہے ! کسی بھی مریض پر پڑ ھیں! فائدہ نہ ہوا تو ڈاکٹروں اور دوائیوں کے خرچے میں پورے کروں گا!“

آج ایک ایسا عمل بتانے جا رہا ہوں کہ جس کو اگر آپ لوگ کر لیتے ہیں تو انشاء اللہ یہ عمل ہر قسم کی بیماری کو چوس لے گا ہر قسم کی بیماری کو ختم کر دے گا کسی بھی مریض پر آپ اس عمل کو پڑھ سکتے ہیں انشاء اللہ ڈاکٹروں کے جتنے بھی خرچے ہوں گے وہ سارے کے سارے ختم ہو جا ئیں گے اور آپ کے گھر میں اللہ پاک اپنی رحمت سے شفاء عطافرما دیں گے اور جو بھی مریض جہاں کہیں پے بھی ہوگا یہ عمل کر لے گا اسے شفاء مل جا ئے گی۔

ہر انسان یہی چاہتا ہے کہ اس کی جو زندگی ہے وہ صحت سے بھر پور ہو اسے کسی بھی قسم کی کوئی بھی بیماری نہ ہو۔ وہ ہمیشہ تندرست رہے صحت مند رہے کبھی بیماری اس کی زندگی میں نہ آ ئے لیکن ایسا ممکن نہیں ہوتا کیونکہ یہ جو بیماری ہوتی ہے یہ اللہ کی طرف سے ہی آتی ہے اور یہ ہمارے گناہوں کو جھاڑنے کا ذریعہ ہوتی ہے رسول پاک ﷺ کا ارشاد ہے جو صدقہ ہے یہ بلا ؤں کو ٹالتا ہے بیماری ایک بلا کی صورت میں نازل ہوتی ہے

اور اس بلا کو ٹالنے کے لیے علاج کی صورت میں ہم بہت سے ڈاکٹروں کو ملتے ہیں بہت سی دوائیاں کھاتے ہیں مگر پھر بھی ہمیں شفایابی حاصل نہیں ہوتی ہمیں ڈاکٹروں کو لاکھوں کے حساب سے پیسے تو دے دیتے ہیں لیکن ایک روپیہ اللہ کی راہ میں نہیں دے سکتے وہ ایک روپیہ کیا ہے وہ صدقہ ہے عاجزی سے دعا کی جائے اس کی رحمت طلب کی جا ئے اور بیماری سے نجات حاصل کرنے کے لیے اللہ کو یاد کیا جا ئے اگر آپ نے اپنی بیماری کو ختم کرنے کے لیے کوئی بھی وظیفہ کر نا ہے کو ئی بھی عمل کر نا ہے تو وہ ہمیشہ آپ کو صدقہ اتارنے کا کہے گا تو اس لیے میری آپ سے گزارش ہے کہ اپنا صدقہ ضرور اتاریں آپ کے گھر میں کوئی مریض ہے اس کا بھی صدقہ اتاریں اب عمل کیسے کر نا ہے

یہ میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں انتہائی توجہ سے ساتھ نوٹ فر ما لیں عمل میں آپ لوگوں نے سات مرتبہ سورۃ الفاتحہ کی تلاوت کر نی ہے سب کو آتی ہے اور اس کے بعد تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے آپ نے سورۃ اخلاص بھی سب کو آ تی ہے اس کے بعد پھر سات مرتبہ آپ لوگوں نے درودِ پاک پڑھنا ہے جو میں آپ کو بتانے کے لیے جا رہا ہوں وہ درودِ پاک ہے اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی ال سیدنا محمد بعد د کل داء و دواء وبعدد کل علۃ وشفاء یہ درودِ پاک ہے اس کو آپ نے سات مرتبہ پڑھنا ہے سات مرتبہ سورۃ الفاتحہ تین مرتبہ سورۃ اخلاص اور سات مرتبہ درودِ پاک یہ پڑھ کر آپ لوگوں نے دن میں ایک مرتبہ اس کو پڑھیں اور کسی بھی مریض پر پھونک مار دیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.