”،کاروبار اور گھر میں خوشحالی“

ناظرین آج ہم اللہ پاک کے تین بہت ہی پیارے ناموں کے بارے میں۔ آپ کےلئے ایک عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اورانشاء اللہ میں امید کرتا ہوں۔ کہ آج کا ہمارا یہ بتایا ہوا۔ عمل آپ کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔ انشاءاللہ اور اس عمل کی برکت سے غیب سے آپ کے رزق میں اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا۔ اس سے پہلے بھی جمعۃ المبارک کے حوالے سے اس کےعلاوہ بھی۔ آپ لوگوں کی خدمت میں بہت سے اعمال اور وظائف لے کر حاضر ہوتا رہتا ہوں۔

جس کی برکت سے بہت سے لوگوں کو فائدہ حاصل ہوتا ہےاور وہ چاہتے ہیں کہ ہم اسی طرح کے وظائف اسی طرح کے اعمال۔ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتے رہیں۔ آپ کی خدمت میں لے کر آتا رہوں۔ تو آج بھی جمعۃ المبارک کے حوالے سے رزق کے حوالے سے اللہ پاک کے تین ناموں کا ذکر کرنے لگا ہوں۔ انشاءاللہ اگر اللہ پاک کے ان تین ناموں کو جمعہ کے دن صرف ایک تسبیح پڑھ لی جائے تو اللہ پاک غیب سے رزق عطا فرما دیتے ہیں ۔

اللہ پاک ان کے لیے کوئی نہ کوئی ایسا وسیلہ یا ذریعہ بنادے۔ جمعہ کے دن صرف ایک تسبیح آپ نے اللہ پاک کی کہ ان ناموں کی پڑھ لینی ہے جو میں آپ کو بتانے جارہا ہوں انشاءاللہ پھر دیکھنا کہ اللہ پاک وہاں سے آپ کو رزق عطا فرمائیں گے کہ کبھی آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *