””اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکا کوئی کام نہ رُکے تو 7مرتبہ پڑھ کر کمال دیکھیں یہ عمل پہلی ہی بار حیران کردیگا““

زندگی میں کہیں نہ کہیں ایسا موڑ ضرور آتا ہے جہاں رکاوٹیں راستہ بند کردیتی ہے اور کسی طرح ایڑی چوٹی کا زور لگا کر اس سے نکلنا چاہتے ہیں لیکن نکل نہیں سکتے ۔ حضرت شاہ حکیم محمد اختر ؒکا بتایا ہوا مجرب عمل ہے ۔اگر آپ چاہتے ہیں آپکا کوئی بھی کا م نہ رکے یا کسی ظالم کے ظلم سے خلاصی مل جائے یا پہاڑ جیسا قرض ادا ہوجائے یا مقدمے میں کامیابی نصیب ہو غرض یہ کہ کوئی بھی ناممکن صورتحال پیش آجائے ۔

تو بس آپ نے اس کام سے پہلے یہ عمل کر لینا ہے ۔یہ وظیفہ انشاء اللہ ایک دفعہ کرنے سے آپ کو حیرا ن کردے گا۔ پہلی دفعہ کرنے سے آپ کو مدد حاصل ہوگی ۔ اورکامیابی ملے گی ۔ہرنماز کے بعد اول وآخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پھر یا سبوح ، یاقدوس، یاغفور، یاودود ان چاروں اللہ کے نام 7مرتبہ پڑھنے ہیں۔ یہ پڑھتے ہی اپنے مقصد کی کامیابی کیلئے دعا کرنی ہے اور کبھی کوئی ایسا معاملہ پیش آجائے جسکا حل آپ چاہے یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر رہے ہیں آ پ کی شادی نہیں ہے ہو رہی اس کے لیے کر رہے ہیں آپ کو اس میں بھی کامیابی ملے گی ۔

آپ بے رازگار ہیں آپ کو کوئی کام نہیں ہے مل رہا آپ اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔ آپ کے دشمن ہیں ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ تو اس عمل کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔

آپ کی کوئی بھی حاجت ہو کوئی بھی مقصد ہو آپ اس وظیفے کے زریعے آپ اپنا مقصد پورا کر سکتے ہو آپ نے صر ف تین دن اس وظیفے کو کرنا ہے ۔اور انشاء اللہ تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔ آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔

صرف تین دنوں کے اندر اندرآپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی جس بھی مقصد کے لیے آپ اس وظیفے کو پڑھوگے آپ کا وہ مقصد انشا اللہ تین دنوں کے اندر اندر پورا ہو جائے گا آپ کا مقصد کوئی بھی ہو آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو آپ کی پریشانی کوئی بھی ہوآپ جس بھی مقصد کے لیے اس وظیفے کو پڑھو گے آپ کا وہ مقصد انشا ء اللہ تین دنوں کے اندر پورا ہو جائے گا آپ نے یہ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے. انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔اُسی وقت مقصود ہو۔

جیسے کسی انٹرویو میں گئے ہوئے ہیں یا کاروباری کوئی ڈیل ہورہی ہو یا عدالت میں جج کے سامنے پیش ہونا ہو۔ یا کسی ویزہ یا کوئی پیپر اپروو کرانا ہو۔ مثال کے طور پر چند چیزیں آپکے سامنےرکھی ہیں تو ایسے کسی بھی طرح کے ایمرجنسی والے معاملات میں اُسی وقت بھی کرسکتے ہیں۔ تو بس آپ نے اتنا سا عمل کرنا ہے حضرت شاہ حکیم ؒ یہ اتنا مجرب اور آزمودہ وظیفہ یہ پہلی مرتبہ میں آپ کو حیران کردے گا۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *