””سورۃ مریم کا بہت طاقتور عمل۔ سورۃ مریم سے اولاد ملتی ہے۔““

قرآن شریف کے کسی چیز جز یا سورة کی تلاوت عورت حالت حمل میں بھی کرسکتی ہے، قرآن چھونے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے پس سورہ مریم یا سورہ یوسف کی تلاوت بھی کرسکتی ہے اور اگر کسی خاص مقصد کے لیے پڑھنا ہے تو جس نے پڑھنے کے لیے بتایا ہے اسی سے طریقہ بھی پوچھ لیں۔زکریا،حذیفہ بہت اچھے نام ہیں پہلا نام تو ایک مشہور پیغمبر کا ہے جن کا ذکر قرآن شریف میں بھی آیا ہے اور دوسرا نام مشہور صحابی کا ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے راز دار (صاحب سرّ) کہلاتے تھے۔

ان دونوں ناموں کی خوبی کے لیے یہی کافی ہے کہ ایسی جلیل القدر ہستیوں کے نام ہیں معنی کے درپے ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ مریم حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام ہے ان کا ذکر بھی قرآن میں آیا ہے اس نام کے پسندیدہ ہونے کے لیے یہ بات کافی ہے کہ قرآن میں ان کا ذکر آیا ہے اور نبی کی والدہ کا نام ہے۔حیات کے معنی زندگی، لڑکی کے نام کے لیے یہ بہت پسندیدہ نہ ہوگا کیونکہ اس میں معنویت ہے ایسے بعض نیک لوگوں کا نام رہا ہے اس لیے رکھ سکتے ہیں۔

اے اللہ آپ نے میری صورت اچھی بنائی پس میری سیرت (اخلاق) بھی اچھے کردیجئے۔ کسی بھی وقت تھوڑی تھوڑی کر کےسات مر تبہ آپ نے تعداد پوری کر کے ایک بوتل میں پانی رکھ لیں اپنے پاس جب ایک مر تبہ پڑھ لیں اس پانی میں دم کر دیں ایسے ہی روزانہ سات بار پڑھنے کے بعد آپ نے اس پانی پر دم کر دینا ہے اور اس پانی کو پینا شروع کر دینا ہے۔ روزانہ آپ پڑھتے جا ئیں اس پانی پر دم کر تے جا ئیںجب پانی کم ہونےلگے تو آپ اس میں اور پانی ملا دیں یقین کر یں

یہ بہت ہی طاقتور عمل ہے اکیس دن تک آپ نے یہ عمل کر نا ہے کر تے رہنا ہے اگر اکیس دنوں ہی حمل ٹھہر جا تا ہےتو آپ نے اکیس دن مکمل کر لینے ہیں او ر اگر اکیس دن میں حمل نہیں ٹھہر تا تو آپ نے وہ پانی پیتے رہنا ہے جب حمل ٹھہر جا ئے تو آپ نے وہ پانی پینا چھوڑ دینا ہے انشاء اللہ بہت ہی طاقتور عمل ہے آپ اس سے ضرور فیض یاب ہو ں گے آپ کو اس کا بہت ہی زیادہ فائدہ ہو گا

بہت سے لوگوں نے اس سے فائدہ حاصل کیا ہے انشاء اللہ آپ اپنے گ ن ا ہ وں کی توبہ بھی کر تے رہیں اور اللہ سے اولاد بھی مانگتے رہیں اور یہ عمل بھی کر تے رہیں انشاء اللہ جب یہ ساری چیزیں مل جا ئیں گی آپ کی دعا بھی مل جا ئے گی آپ کا استغفار بھی مل جا ئے گا اور اس کے علاوہ سورۃ مریم کی تلاوت بھی مل جا ئے گی تو اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *