”ایک باریہ سورت پڑھ لو کاروبار میں ایسا اضافہ ہو گا کی آپ حیران رہ جائیں گے“

اس سورہ مبارکہ کا وظیفہ مشکلات کے پہاڑ کاٹ دیتا ہے ۔اگر کسی پر جادو ٹونہ کی بندش ہو تو ایسے سائلین کو چاہئے کہ وہ اول وآخر درودشریف 11مرتبہ کے بعد سورہ مزمل پڑھنا شرع کریں جب یہاں پر پہنچ جائیں ۔ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَآ اِلٰہَ اِلَّاھُوَفَاتَّخِذْہُ وَکِیْلًا اس کے بعد سورہ مزمل کو آخر تک مکمل کریں اس وظیفہ کو بعد ازنماز فجر کے 11 مرتبہ پڑھیں

، ان شاء اللہ اکیس دن کے اندر ہر قسم کی بندش و رکاوٹ ختم ہو جائے گی۔بعد نماز فجر سو بار الله الصمد اول و آخر درود شریف 11، 11 مرتبہ پڑھا کرے انشاء اللہ تعالی اس کا رزق زیادہ ہوگا اور قرض بھی ادا ہو جائے گا۔جو شخص بعد نماز فجر سو بار لاحول ولا قوۃ الا بالله العلی العظیم ہ ط پڑھے گا تو اللہ پاک اس کے رزق میں ترقی عطا فرمائے گا۔ صبح بعد نماز فجر تین بار اور شام بعد نماز مغرب تین بار پڑھے گا تو انشاء اللہ اس کے رزق میں کشائش ہوگی۔وہ دعا یہ ہے۔بسم الله الرحن الرحیم اللھم اغفرلی ذنوبی و و سع علی رذقی و اقدرنی علی کسبہ و متعنی بما رزقتنی فلا تشغلنی فیما صرفتہ عنی یا ارحم الراحمین ہ و صل اللہ علی سیدنا محمد و الہ اجمعین بعد نماز جمعہ سو بار اس دعا کو پڑھے تو انشاء اللہ رزق میں ترقی ہوگی اور اگر روزانہ سو بار پڑھتا رہے گا

تو انشاء اللہ تعالی مخلوق سے بے پروا رہے گا وہ دعا یہ ہے۔اللھم یا غنی یا حمید یا مبدی یا معید یا رحیم یا ودود اللھم اکفنی بحلا لک عن حرامک و بطاعتک عن معصیتک و اغننی بفضلک عن من سواک برحمتک یا ارحم الراحمین۔تین مرتبہ بعد نماز فجر اور بعد نماز مغرب تین مرتبہ جو اس کو پڑھے گا تو انشاء اللہ تعالےٰ غیب سے روزی ملے گیوہ دعا یہ ہےاللھم باسمک ابتدیت و بکر مک اقتدیت و بنور قد سک اھتدیت و بفضلک استغیث و استغفرک و اتوب الیک سورہ مزمل شریف کا پہلا طریقہ:فجر کی نماز کے بعد سورہ مزمل ایک دفعہ پڑھنے کا ورد رکھے اور ان چار آیتوں کو تین تین دفعہ پڑھا کرے۔ (اول)رب المشرق والمغرب لا الہ الا ھوفاتخذہ وکیلا (دوم) واللہ یقدر الیل و النھار (سوم) یبتغون من فضل اللہ (چھارم)و استغفر و اللہ ط ان اللہ غفور رحیم ہ ط جب تمام ہو

جو حاجت چاہے برآوے۔جو شخص چاہے کہ اس کے رزق مین برکت ہو تو وہ یہ عمل کریں انشاء اللہ اتنی برکت ہوگیکہ حیران ہو جاوگے۔روزانہ 313 دفعہ قل ھو اللہ پوری سورۃ اور 500 دفعہ سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم۔رزق کی برکت کے لئے یہ وظیفہ بھی زود اثر ہے۔ایسے ایسے انعامات ہوتے ہیں کہ آدمی کی قسمت یاوری ہوجاتی ہے۔یہ عمل 40 دن کا ہے، اس عمل کے دوران کچھا پیاز، بڑا گوشت لہسن نہ کھائیں، اور نماز کی مکمل پابندی کریں۔جھوٹ، غیبت سے پرہیز کریں۔چاند کی نئے تاریخوں سے کسی بھی دن شروع کر سکتے ہے، ایک مقررہ وقت پر روزانہ 40 دفعہ سورۃ مزمل پڑھیں۔ پھر کمالات دیکھیں، ساری عمر آپ کسی کے محتاج نہیں رہیں گے انشاءاللہ۔اگر واقعی آپ رزق کے بارے میں پریشان ہے تو آپ ضرور اس وظیفہ کو پڑھ لیں گے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *