حق بات کرنے میں شرم نہیں کرتا

قرآن مجید میں ہے کہ اللہ تعالیٰ حق بات بیان کرنے سے حیا نہیں کرتے احدیث میں بعض ایسے مسائل رسول اللہ ﷺ نے بیان فرمائے ہے جو بظاہر حیاح کے خلاف ہے مگر اس لیے بیان کہ کے اگر آپﷺ بیان نہ کرتے تو لوگ اُن بے شرمی کے کاموں میں مبتلا ہوجاتے اسی وجہ سے آج کل ہمارے معاشرے میں ایک گناہ جس میں لوگ مبتلا ہے اور وہ ہے حیاح کے خلاف مگر ہے بہرحال شریعت کا مسعلہ اور لوگ اس میں مبتلا بھی ہے اس لیے بتانا ضروری ہے وہ یہ ہے کہ لوگ شادی کے بعد بھی آج کی نوجوان نسل زوجہ سے یعنی بیوی سے غیر فطری طریقے سے ہمبستری کرتے ہے انٹرنیٹ پر بے ہودہ فلمیں دیکھتے ہے تو جو چیز انگریزوں کی دیکھ رہے ہیں کہ اُنکا کلچر آہستہ آہستہ میڈیاں کے زریعے ہماری اندر بھی آ رہا ہے اللہ کے رسول ﷺ نے لعنت فرمائی ایک روایت میں ہے کہ اللہ اُس کی طرف دیکھے گا نہیں کہ جو اپنی زوجہ یعنی بیوی سے پچلے راستے سے ہمبستری کریگا یہ بیماری بھی یہ گندگی بھی بڑتھی جارہی ہے خاص طور پہ جنکو لڑکوں سے بدفعلی کی عادت پڑھ جائے تو وہ اپنی زوجہ سے فطری راستے سے ہمبستری نہیں کرتے اللہ نے فرمایا کہ “ تمھاری زوجات بیویاں ہے یہ نسل بڑھانے کیلئے تو اُسی راستے میں انسان اپنی خواہش کو پوری کرسکتا ہے جس راستے سے نسل بڑھتی ہے اُسکے علاوہ کسی اور راستے سے اپنی خواہش کو پورا کرنا یہ حرام ہے گناہ کبیرہ ہے گندگی ہے بے وفا لوگ اپنی بیوفائیوں کو چھپانے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں اور ایسے ہیں اور 11فیصد اپنے والدین کا کہہ کرغائب ہوجاتی ہیں۔

قدرت نے اس دنیا میں انسان، چرند پرند اور حیوان سب کے جوڑوں کو تخلیق دیا ہے تاہم جوڑوں کے صحیح اور غلط ہونے کا قانون حیوانوں اور چرند پرند پر تو لاگو نہیں ہوتا مگر انسانوں کا معاملہ اس سے ذرا مختلف ہے۔ خواہ وہ مرد ہو یا عورت انسان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اسے اپنے معیار کے مطابق شریک حیات میسر آئے۔اسی سلسلے میں آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ خواتین مردوں میں سب سے پہلے مردوں میں کن 10 چیزوں نوٹ کرتی ہیں۔ جان کر آپ بھی اپنے اندر تبدیلی لائیں اور انپر عمل کرکے اپنے لئے صحیح لائف پارٹنر کو تلاش کرنے میں مدد حاصل کریں۔چہرہظاہر سی بات ہے چہرہ انسان کے جسم کا سب سے اہم حصہ ہوتا ہے تو کواتین سب سے پہلے اسی چیز کو نوٹ کرتی ہیں۔مسکراہٹدوسری چیز جو آپ کو دوسروں سےمنفرد کرتی ہے مطلب یہ نہیں کہ آپ کو ہر لڑکی پسند کرلے بلکہ سب کی پسند مختلف ہوتی ہے تاہم آئیڈیل جسامت وہ اکثر خواتین کو متاثر کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.