بیوی اپنے شوہر کو پچھلے چھ ماہ سے اپنے قریب نہیں آنے دے رہی ۔۔۔؟ لاہور کا سچا واقعہ

میں اپنے شوہر کو پچھلے چھ ماہ سے اپنے قریب نہیں آنے دے رہی ، انیلہ نے فخر سے اپنی دوست کو بتاتے ہوئے کہا۔ وہ میری منتیں کرتے ہیں مجھے اپنے پاس بلاتے ہیں۔ مگر میں حقارت سے ان کو دھتکار دیتی ہوں اچھا کیا وہ ل ڑائی جھگڑا نہیں کرتے ؟ ہونہہ ان کی جرات ہے جو مجھ سے اونچی آواز میں بات کریں جینا ح رام نہ کردوں میں ان کا۔ آج انیلا بستر مرگ پر پڑی ہے م وت بھی اس کوقبول نہیں کرتی اس کو کینسر ہوگیا ہے جس جسم کو وہ شوہر سے دور رکھتی تھی آج اسی جسم میں جگہ جگہ کلٹیاں بنی ہیں جوگندے مواد سے بھرتی ہیں۔ اور پھر پھٹ جاتی ہیں ۔

شدید بدبو اورتکلیف سے چیختی انیلا م وت کی بھیک مانگتی نظر آتی ہے ۔ اس کے شوہر نے بھی اس کو مع اف کردیا ہے۔ وہی اس کی دیکھ بھال بھی کرتا ہے۔ مگر شاید قدرت اس کو نشان عبرت بنانا چاہتی ہے۔ یہ سچا واقعہ لاہور کا ہے جب مردوعورت نکاح کرتے ہیں تو وہ صرف دو افراد کا ملا ب نہیں ہوتا ۔ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو گواہ بنا کر اس بات کا عہد کیا جاتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کی دکھ تکلیف میں خوشی غمی میں ایک دوسرے کے ساتھ دیں گے اللہ کے احکامات کو نبی کریم ﷺ کی ہدایات کی روشنی میں پورا کریں گے۔ مگر ہمارے معاشرے میں ہوتا

اس کے برعکس ہے۔ ایک دوسرے پر فتح حاصل کی جدوجہد شروع کی جاتی ہے۔ مردچاہتا ہے عورت اس کے تابع ہو عورت چاہتی ہے کہ اس کی راجدھانی قائم ہوجس میں وہ اکیلی حکومت کرے اللہ تعالیٰ کے احکامات نبی کریم ﷺ کی ہدایات کو یکسر فراموش کردیا جاتا ہے۔ وہ عورت جس کو شوہر کے بلانے پر نماز تک چھوڑ دینے کاحکم ہے وہ شوہر کے بلانے پر ہونہہ کہہ کر سوجاتی ہے اور بعد میں فخر محسو س کرتی ہے تو ایسی عورت پر فرشتے لعنت بھیجتے ہیں۔

ساری رات مسلسل بغیر کسی شرعی عذ ر کے دوری اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا باعث بنتی ہے۔ اس دوران اگر شوہر کوئی گن اہ کرتا ہے۔ تو اس میں بھی برابر کی حصہ دار بنتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ایسی عورت پر دنیا میں ہی ع ذاب نازل فر ما دیتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہماری عورتوں کو دین کی سمجھ عطافرمائے ۔ آمین۔ کیونکہ نکاح دین کو مکمل کرتا ہے۔ شیطان کو غرق کرتا ہے۔ نکاح میا ں بیوی کی محبت شی طان کو آگ لگا دیتی ہے۔ میاں بیوی جب ملا پ کرتے ہیں تو فرشتے انکی بخشش کی دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ خوش ہوتا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین پرچلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.