اسلام آباد اس دنیا میں آئے روز ایسے ایسے عجیب و غریب واقعات رونما ہو رہے ہیں کہ انسانی عقل دھوکہ کھا جاتی ہے اب ایک ایسا ہی دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جب ایک امام مسجد کی شادی کے دو ہفتے کے بعد اس کی اپنی بیوی مرد نکل آئی جب کہ امام مسجد نے یہ راز فاش نہیں کیا اور خاموش رہے ۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے۔ کہ یوگینڈا کے شہر کیونگا کی ایک مسجد کے امام کی دو ہفتے قبل شادی ہوئی ، شادی کے دوہفتے کے بعد امام مسجد محمد مُتمبہ نے اپنی بیوی کو مرد پایا۔ بیوی نبوکیرا کے مرد ہونے کا انکشاف اس وقت ہوا جب بیوی کو متنبہ کے گھر سے کپڑے اور ٹی وی چوری کرنے پر پولیس نے حراست میں لیا ۔ حراست میں لینے کے بعد پولیس کو ایک خط ملا جس میں امام مسجد کی بیوی کا مرد ہونے کا انکشاف ہوا۔ پولیس کے مطابق نبوکیرا کو پہلے بھی بطور خاتون گرفتار کیا گیا تھا ۔ کیونکہ انہوں نے گرفتاری کے وقت حجاب اور لیڈیز سینڈل پہن رکھے تھے ۔ تاہم خاتون پولیس افسر کے جانچ پڑتال کرنے پر نبوکیرا مرد نکلا۔ پولیس نے متاثرہ امام مسجد مُتمبہ کو آگاہ کیا کہ اس کی بیوی مرد ہے، جس کی شناخت 27 سالہ ریچرڈ کے نام سے ہوئی۔ جس کے بعد امام مسجد کو شدید جھٹکا لگا۔ پولیس نے بتایا کہ ریچرڈ نے مُتمبہ سے پیسے چوری کرنے کی غرض سے پیسے دو ہفتے قبل شادی کی اور شادی کے فوری بعد قیمتی کپٹرے اور پیسے چوری کرکے لے گئی۔ پولیس نے خاتون بن کر امام مسجد سے شادی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ انوکھی واردات کا یہ منفر واقعہ لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے ۔ تاہم لوگوں کی جانب سے اس انوکھی واردات پر طنز ومذاق بھی جاری ہے۔

کونسی لڑکی یا لڑکا شادی کے لیے بہتر ہے۔ ایک شخص امام علی ؑ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا یا علی ؑ ! میں نے اپنی بیٹی کی شادی کروائی ۔

لیکن چند ماہ میں وہ شادی ٹوٹ گئی ۔ آج کل لوگوں کا پتہ نہیں چلتا۔ بظاہر بڑے اچھے لگتے ہیں لیکن رشتے رکھنے کے بعد اصل چہر ہ ظاہر ہوجاتاہے۔

کیاکوئی ایسا عمل نہیں جس سے ہم شادی سے پہلے یہ دیکھ سکیں یہ لڑکی یا لڑکا شادی کرنے کے قابل ہے یا نہیں ۔

اس پر حضرت امام علی نے فرمایا: اگر تم اپنی بیٹی کے لیے رشتہ دیکھ رہے ہو تو تم لڑکے میں یہ دیکھو کہ لوگ اس سے مرتبے میں کم ہیں حیثیت میں کم ہیں۔

اگر ان کی عزت کرتا ہے ان کا خیال رکھتاہے ۔ تو سمجھ جاؤ یہ زندگی میں ایک اچھا شوہر بنے گا۔

اور اپنی بیوی کا بھی خیال رکھے گا۔ لیکن اگر جو رتبے میں اس سے بڑے ہیں ان کی تو عزت کررہا ہے لیکن جو مرتبے میں کم ہیں ان کا احساس نہیں کرتا۔

تو سمجھ جانا یہ انسان تمہاری بیٹی کے لیے صیحح نہیں ۔ اتنی ہی دیر میں دوسرا شخص اٹھا اور پوچھنے لگا یا علی !

ہم اپنے بیٹے کے لیے رشتہ دیکھیں تو کیسے پتہ چلے گا کہ لڑکی ہمارے بیٹے کے لیے صیحح ہے بھی نہیں ۔

اس پر حضرت امام علی ؑ نے فرمایا:جب اپنے بیٹے کے لیے رشتہ دیکھنے جاؤ تو لڑکی سے چند سوال پوچھو اور تھوڑی دیر گفتگو کرو۔

اگر لڑکی صرف اپنی خوبیاں بتاتی رہے اور ہر بات پر اپنی تعریف کرتی رہے تو سمجھ جانا یہ لڑکی خود پسندی کے دلدل میں گرفتا ر ہے۔

لیکن اگر لڑکی اپنے گھر والوں کی بات کرے اپنے والدین کی بات کرے تو لڑکی آنے والے وقت میں کسی بھی انسان کے لیے اچھی بیوی ثابت ہو سکتی ہے۔

اور اگر کوئی انسان ان دونوں اعمال کے بعد بھی گھبرانے لگے اور فیصلہ نہ کرسکے تو وہ گھرآ کے ستائیس مرتبہ سورت الکو ثر پڑھے۔ اور سو جائے ۔

اگر خواب میں خوشحالی یا اچھے لبا س میں نظر آئے یا وہ لڑکی اچھے لبا س میں نظر آئے تو وہ انسان سمجھ جائے کہ یہ رشتہ مبارک ثابت ہوگا۔

لیکن اگر خواب میں آگیا ہے شیطانی مناظر یا خون اس لڑکے یالڑکا کے خراب روپ دیکھے تو پھر وہ رشتہ بہتر ثابت نہیں ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *