اس جڑی بوٹی کا قہوہ بنائیں اور پئیں، شوگر، ملیریا اور ہارمونز جیسے مسائل کے لیے نہایت مفید جاننے کے لیے ابھی تصویر پر کلک کریں

آج کل ہر شخص دنیا کی رعنائیوں میں اس قدر کھو گیا ہے کہ وہ ہمیشہ چلتے ہاتھ پیر رہنا چاہتا ہے، اس کی خواہش رہتی ہے کہ وہ چست و توانا اور طاقت ور بن کر زندگی گزارے لیکن بدلتے وقت اور خوراک کے ناقص معیار نے انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کردیا ہے۔

آج ہم آپ کو ایک ایسا بہترین نسخہ بتاتے ہیں جس کا استعمال ہارمونز متوازن رکھنے، شوگر اور ملیریا جیسے مسائل کے لیے کارآمد ہے۔

یہ جڑی بوٹی “تونکات علی” ملائیشیا میں پائی جانے والی ایک عام بوٹی ہے جس کو انگریزی میں Tongkat Ali کہا جاتا ہے۔

اس بوٹی کا قہوہ استعمال کرنا نہ صرف شوگر جیسے موزی مرض کے لیے مفید ہے بلکہ گردے کی پتھریوں اور ملیریا کو قدرتی طور پر ختم کرنے کا سستا ترین علاج بھی ہے۔

دن بھر کی سرگرمیوں کے بعد اگر رات میں سونے سے قبل ایک پیالی “تونکات علی” کا قہوہ پی لیا جائے تو طبعیت پر ہلکا اثر پڑتا ہے اور خون کی گردش کو بھی معمول پر رکھتا ہے۔

ایشیائی ممالک کی بعض خواتین ہارمونز متوازن رکھنے کے لیئے اس قہوہ کو جوس کے طور پر استعمال کرتی ہیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *