”بھابھی کیساتھ مستی، شادی کی تقریب کے دوران دولہا کے دوستوں کا ایسا تحفہ کہ دیکھ کر دلہن بھڑک اٹھی“

شادی کے موقع پر دولہا دلہن کے دوست انہیں گاہے بگاہے مضحکہ خیز قسم کے تحائف بھی دیتے ہیں جن کا مقصد

کچھ ہنسی مذاق کرنا ہوتا ہے اور ماحول کو خوششگوار بنانا ہوتا ہے تاہم گزشتہ دنوں بھارت میں ایک دلہن ایسا ہی تحفہ پا کر سیخ پا ہو گئی۔

انڈیا ڈاٹ کام کے مطابق یہ دلہن اپنے دولہا میاں کے ساتھ سٹیج پر بیٹھی ہوتی ہے اور لوگ انہیں تحائف دے رہے ہوتے ہیں۔ اس دوران دلہن کو دولہا کے دوست ایک پیک شدہ گفٹ دیتے ہیں۔ دلہن وہیں فوری طور پر یہ تحفہ کھولتی ہے تو

اندر سے ایک ’بے بی فیڈر بوتل‘ نکلتی ہے۔ دلہن کو دولہا کے دوستوں کا یہ مذاق ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ شدید غصے میں آ جاتی ہے اور فیڈر کو دور پھینک دیتی ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو بنٹی ٹھاکر نامی ایک شخص نے فیس بک پر پوسٹ کی ہے جو تیزی سے

وائرل ہو رہی ہے۔ بنٹی ٹھاکر نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ”بھابھی کے ساتھ مستی۔“ دوسری جانب جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ اولمپکس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ویٹ لفٹر نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹوکیو اولمپکس میں اتوار کے دن 67 کلوگرام کیٹگری کے لیے مردوں کے مقابلے ہوئے جس میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے طلحہ طالب نے بھی حصہ لیا۔ پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 150 کلوگرام وزن اٹھایا اور پھر وہ خالق کائنات اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنے کے لیے اسٹیج پر ہی سجدہ ریز ہو گئے۔گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ویٹ لفٹر کو نہ تو پروفیشنل تریبت دی گئی اور نہ ہی انہیں ضروری بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی گئی مگر اس کے باوجود عالمی اسٹیج پر ان کی یہ کامیابی بیشک صرف ان کی لگن اور دعاو¿ں کا نتیجہ ہی قرار دی جاسکتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *