”شادی کی پہلی رات کیسے گزارنی چاہیے؟ غیر شادی شدہ ضرور دیکھیں“

دلہا دلہن پہلی ملاقات سے پہلے دو رکعت نفل حاجت اور شکرانے کے پڑھیں تو اللہ کریم ان کی نسلوں میں گیارہ برکتیں عطا فرماتے ہیں 1۔ اللہ جل شانہٗ اس کی نسلوں میں ولی پیدا کرے گا 2۔جن سجدوں اور رکوع سے میاں بیوی نے ابتدا کی اللہ جل شانہٗ ان کی اولاد سے رکوع اور سجدے نہیں چھینے گا یعنی اپنی بندگی نہیں چھینے گا

3۔ اللہ جل شانہٗ اس کی نسلوں کو خواہشات کا غلام نہیں بنائیں گے 4۔ اللہ پاک اس کی نسلوں کو ظاہری حسن عطا فرمائیں گے 5۔ اللہ کریم اس کی نسلوں کو باطنی حسن عطا فرمائیں گے 6۔ اللہ مہربان اس کی نسلوں کو روح کے فرائض کی ادائیگی کے بغیر اپنے پاس نہیں بلائیں گے

7۔ نماز میں اللہ پاک نے روزی کی برکت رکھی ہے۔اللہ اس کو اس کی نسلوں کو صدا روزی کی برکت دے گا 8۔ اللہ پاک اس کو ظاہر کا ایسا نور عطا فرمائیں گے جس سے حق و باطل کو پہچان لے گا۔
9۔ اللہ کریم جل شانہٗ آخری وقت میں کلمہ عطا فرمائے گا 10۔ اللہ اس کو اور اس کی نسلوں کو فقر اور فقیر ہونے سے بچائے گا۔

11۔ اللہ پاک اس کو قیامت تک آنے والے فتنوں سے محفوظ رکھے گا۔ ویڈیو اچھی لگی ہو تو لائک کر کے شیئر ضرور کریں اور مزید ویڈیوز دیکھنے کے لئے چینل کو سبسکرائب کر کے گھنٹے کے بٹن کو لازمی دبائیں شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *