ان چار قسم کے مردوں سے کبھی شادی مت کریں

س انفارمیشن کی وجہ سے میری تمام بہنیں اپنی زندگی بتاہ ہونے سے بچا سکتی ہیں ہر بہن اپنا رشتہ ہونے سے پہلے ان باتوں کا خیال ضرور رکھیں ۔اور اپنی زندگی کو ایک اچھے انسان کے ہاتھوں سیونپے دولت شہرت کو دیکھ کر رشتہ نہیں کرنا چاہئے۔ بلکہ

اچھے اخلاق والے انسان سے کرنی چاہئےاس بات کا خیال خاص طور والدین کو رکھنا چاہئے یہ انفامیشن آپ کو اچھا رشتہ ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ ان مردوں سے نکاح کرنے سے بچیں اور اپنی ازواجی زندگی کو تباہ ہونے سے بچائیں۔

پہلا وہ مرد جو کے غیرعورتوں کے ساتھ ت۔علقات رکھتا ہو اور شادی شدہ ہوتب بھی اپنی بیوی کے علاوہ دوسری عورتوں سے ت۔علقات رکھتا ہو۔۔2۔ دوسرا وہ شخص جو کہ س۔ود خور ہو مطلب کو ایسیا کاروبار جو کہ شریعت کی نظر میں س۔ود کے دائرے

میں آئے اس سے بھی شادی نہ کریں کیونکہ سود ایک لع۔نت ہے۔۔3۔ تیسرا وہ شخص جوکہ لواط۔ق ہو . مردکا مرد سے غی۔راخلاقی تعلق ہے ایک انتہائی بڑا گ۔ناہ ہے اس کا ع۔ذاب حضرت لوط علیہ السلام کی پوری قوم کو کھا گیا۔۔4۔ چوتھا وہ شخص جو ش۔راب پیتا ہو اس شخص سے بھی شادی نہ کریں

ایسے شخص کو اپنی اور اپنے گھر کی کوئی پرواہ نہی ہوتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *