مرد کی وہ پانچ حرکات جنہیں عورت بہت پسند کرتی ہے

مرد کی وہ پانچ حرکات جنہیں عورت بہت پسند کرتی ہے رات سونے سے پہلے اگر بیوی کی پیشانی پر بوسہ دے دیں تو یقین جانے وہ آپ کی محبت میں مسکراتے ہوئے اور سکون نیند سو جائے گی پر بہت سے عقیدت پیدا ہوتی ہے

بیوی اندر خود میں سکون اور اطمینان محسوس کرتی ہے خود کو دیکھ محسوس کرتی ہے خود کو محفوظ ہاتھوں میں محسوس کرتی ہے خود کو امیر ترین اور محسوس کرتی ہے بیوی کتنی ہی غصہ میں ہو کیسا ہی جھگڑا ہو ایک بار پیشانی پر بوسہ بیوی کو اندر تک جوڑ دیتا ہے اور اس

اور اطمینان محسوس کرتی ہے خود کو دیکھ محسوس کرتی ہے خود کو محفوظ ہاتھوں میں محسوس کرتی ہے خود کو امیر ترین اور محسوس کرتی ہے بیوی کتنی ہی غصہ میں ہو کیسا ہی جھگڑا ہو ایک بار پیشانی پر بوسہ بیوی کو اندر تک جوڑ دیتا ہے اور اس مقام پر چند بیویاں تو شوہر کے اس عمل کو دیکھ کر خوشی سے رو پڑتی ہے

اسی طرح شہر سے باہر جا رہے ہو تو جاتے وقت اس کو سینے سے لگاؤ پیشانی پر بوسہ دو کہ جتنا وقت بیوی سے دور رہو گے بیوی گھر میں سکون سے رہے گی مسکراتی پھر بھی ملا دیں پھر بھی اسی طرح خود پر لازم کر لو کہ کھانا بیوی کے ساتھ کھانا ہے یا کم از کم دن میں ایک وقت کا کھانا بیوی کے ساتھ کھانا ہے اگر یہ عمل شروع کریں تو یقین جانیں ایک وقت آئے گا کہ اگر آپ کہیں مصروف ہیں تو آپ کی بیویوں

کی سو جائے گی لیکن آپ کے بغیر ایک نوالہ پیٹ میں نہیں ڈالے گی اور یہ میاں بیوی کے درمیان محبت کی ایک خوبصورت مثال ہے کھانا کھاتے وقت ہاتھ سے دو نوالے بیوی کو کھلا دیں یہ عمل شوہر اور بیوی کے درمیان پیدا کرتا ہے بات پر ناراض ہے تو ناراضگی کو دور کرنے میں بے حد مدد گار ثابت ہوتا ہے

یہ عمل میاں اور بیوی کے درمیان محبت کو تقویت فراہم کرتا ہے بیوی کے بنائے ہوئے کھانے کی دعا الفاظ میں تعریف کردی یا بیوی کا حق ہے اس سے بیوی کے اندر حوصلہ پیدا ہوتا ہے یہ دو چار باتیں تھیں جن پر عمل کرکے زندگی کو بہت زیادہ خوبصورت بنایا جا سکتا ہے لوگ کہتے ہیں آپ باتیں تو خوبصورت لکھتے

ہیں لیکن عملی طور پر مشکل ہے مالک کو کرنے میں نہ ہمارے پیسے لگتے ہیں نہ ہمارا وقت ضائع ہوتا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی مشکل پیش آتی ہے جناب زندگی کو خوبصورت بنانا پڑتا ہے خوبصورت زندگی بازار میں نہیں ملتی خود بنانا پڑتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.