عورت کس طرح ایک مرد کی محبت میں پڑ جاتی ہے

بدصورت مرد کے پاس اگر مال و دولت ہو تو لڑکی کے ساتھ ساتھ اس کا پورا خاندان بھی ہو جاتا ہے مرد کی اتنی خوبصورتی اس کی زبان میں ہوتی ہے اور آدھی اسکی وفا میں ہوتی ہے لڑکی پھسانے کی نہیں بس آنے کی ہمت پیدا کرو اس طرح جو تمہارے گھر میں ہے وہ بھی بسائی جائیں گی

بس آئی نہیں کیونکہ مکافات عمل ایک کڑوا سچ ہے محبت یہ نہیں کہتی کہ جب کوئی پوری طرح سے تمہارا ہو جائے تو تم اسے اپنی جاگیر سمجھ کر ذلیل کر کے رکھ دو

شادی کے بعد سب سے خوش قسمت مرد وہ ہے جس کی نیک بیوی ہے اور سب سے بد نصیب وہ ہے جو نیک بیوی کے ہوتے ہوئے بھی باہر منہ مار دے اگر کوئی آپ کو یہ کہتے کہ جو دل چاہے کرو تو اس کو اپنے لئے وارننگ سمجھیں گے آزادی نہیں جن گھروں میں مرد عورتوں سے نرم لہجے میں بات کرتے ہیں ان کے گھروں پر برکتیں راج کرتی ہے اپنا اچھا وقت انہیں کو دے جو برے وقت میں آپ کے ساتھ ہے جب مرد عورت کو اپنی کر اسے اپنی محبت میں مبتلا کرنے کے بعد اسے نظر انداز کرتا ہے تو عورت اس طرح بے چین ہوتی ہے کہ جیسے مچھلی پانی کے باہر تڑپتی ہوں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *