”پہلے جسم کے کس حصے پر پڑتی ہے“

ناظرین گرامی مرد و خواتین جب جیل سے

مخالف کو دیکھتے ہیں تو ان کی نظر سب سے پہلے جسم کے کس حصے پر پڑتی ہے پہلی بار اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے کہ کبھی کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ عورتیں جب کسی مرد کو دیکھتی ہیں تو ان کی نظر کے پیٹ پر پڑتی ہے جبکہ مرد کسی عورت کو دیکھتے ہیں تو ان کی نگاہ اس کے اعضائے مخصوصہ پر پڑتی ہے

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں 120 مرد و خواتین کی تصویر کچھ رضا کاروں کو دیکھا یں رضاکاروں میں بھی مرد اور عورت دونوں شامل تھے اس دوران سائنسدان ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کر رہے تھے جو انہیں بتا رہی تھی کہ رضاکار مرد و خواتین ان تصاویر کے کون سے حصے کو کتنی دیر تک دیکھ رہی ہے نتائج میں معلوم ہوا کہ مرد و خواتین کی اکثریت نے تصویر میں چہرے کی بجائے جسم کو زیادہ دیر تک اور غور سے دیکھا خواتین میں سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک مردوں کے پیٹ کے جبکہ مردوں میں سب سے پہلی اور زیادہ دیر تک خواتین کے پوشیدہ اعضاء کو دیکھا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.