جس مرد میں یہ خراب عادت ہو تو عورت ایسے مرد کو پسند نہیں کرتی صرف ٹائم پاس کرتی ہے

عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت پاک ہے اور جسم سے کوئی غرض نہیں وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں ۔

پاک محبت صرف خدا اور اس کے رسول یاوالدین کے لیے ہے عورت سے محبت کا تصور جسم کے بغیر ناممکن ہے ۔ اگر آپ کو کسی لڑ کی سے محبت ہے اور آپ اس کے بارے میں جسمانی خیالات نہیں رکھتے یا تو آپ فرشتہ ہے یا پھر آپ جھوٹ بولتے ہیں یا پھر وقتی چونالگار ہے ہیں ۔

باقی جسم کی کشش ایک فطرتی عمل ہے آپ اسے نکاح کر کے حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ سچی حقیقت ہے کہ عورت اور مرد میں جسم کی کشش ناہو تو یہ ہو ہی نہیں سکتا ۔

مرد کی ذات بھی عجیب ہوتی ہے عشق کے دھندے میں وہ کبھی اپنی بیوی کو شامل ہی نہیں کرتا بیوی روٹی سالن کی طرح زندگی کی ایک ضرورت بن جاتی ہے لیکن مرد کی زندگی کی تحمیل ہمیشہ محبوبہ سے ہوتی ہے ۔ محبت جس کو طلاق دے ڈالے اس کی ساری خیات عدت ہے ۔

مور اپنی مورنی سے یا مورنی اپنے مور سے جدا ہو کر زندہ نہیں رہ سکتے کتے مرن برت رکھ لیتے ھے کھانا پینا ترک کر دیتے ہے اور چپ چاپ مر جاتے ہیں ۔ مجھے لگتا ہے کہ محبت اور جدائی کا جنم ایک ساتھ ہی ہوتا ہے ۔

لہجہ ہی ہے جس سے انسان جیتا بھی ہے اور مر بھی جاتا ہے ۔ عورت ایسے مرد کو کبھی پسند نہیں کرتی جس کا ذہن اور نظر خراب ہو عورت اگرای مرد کے ساتھ بھی ہو تو صرف وقت گزارا کرتی ہے ۔

جو قی چیزیں ہمیں بن مانگے مل جاۓ بد قسمتی سے ہم انہیں قیتی کے زمرے میں رکھتے ہی نہیں ۔ دوسروں کے لئے بی گئی زند گی ہی دراصل جینے کے قابل زندگی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.