شوہراپنی بیوی سے اتنا تنگ کیوں آ گیا ؟ ایک حیران کن وجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس دنیا میں ایسے ایسے عجیب و غریب واقعات سامنے آ رہے ہیں کہ جان کر انسان حیران و پریشان ہو جاتا ہے اور بعض ایسے واقعات بھی رونما ہو رہے ہیں کہ جان کر انسان بے اختیار ہنس پڑتا ہے اور بس پھر ہنسی رُکنے کا نام ہی نہیں لیتی اسی طرح نیند کی کمی کے شکار ایک شوہر نے پولیس کے ایمرجنسی نمبروں پر کال کر کے بتایا۔

کہ اس کی بیوی زور سے خراٹے لے رہی ہے۔ ویسٹ مڈ لینڈز پولیس نے اس انوکھی کال کی آڈیو جاری کر کے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ ایمرجنسی نمبروں کو اصل صر ایمرجنسی صورتحال کے لیے چھوڑ دیا کریں۔پولیس کی جاری کی گئی آڈیو کے مطابق تھکا ہارا شوہر شکایت کرتا ہے کہ اس کی بیوی موٹر سائیکل کی طرح خراٹے لے رہی ہے۔ پولیس کا فون آپریٹر اس شخص کی کال کو صبر سے سنتا ہے اور پھر ٹھنڈی سانس لے کر اسے مشورہ دیتا ہے کہ بیوی کے جاگنے پر ڈاکٹر سے رابطہ کرے۔ویسٹ مڈ لینڈز پولیس نے تاریخ میں سب سے زیادہ کالز آنے کی وجہ سے عوامی شعور کے لیے مہم شروع کی ہے۔7 جولائی کو پولیس کو 3276 کالز موصول ہوئی جو اوسط یومیہ کالز سے 40 فیصد زیادہ ہیں۔ ویسٹ مڈ لینڈز پولیس کو پچھلے ہفتے 5060کالز میں اضافے ہفتے کو ڈیڑھ بجے دیکھنے میں آیا، جب 15 منٹ میں ہی 50 کالز آگئیں۔ پولیس کو موصول ہونے والی کالز میں لوگوں نے نہر میں موجود بطخ کے کی اطلاع بھی کی۔ ایک شخص نے بیوی کے خراٹوں کی شکایت کی تو ایک نوجوان نے پولیس کو فون کر کے درخواست کی کہ اس کی ماں کو فون کر دیں، اس کا موبائل کریڈٹ ختم ہو چکا ہے۔ کالز موصول ہوئی بعدازاں وہ بیوی کو اٹھا کر تھانے لے گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.