بیوی شوہر کے قریب آنا چھوڑ دے تو

بسم اللہ الرحمن الرحیم سنوارو صورتوں ایک دن ڈھل جائے گی مٹی میں مل جائیں گی باقی تو صرف سیرت رہ جائے گی جو ہمارے مرنے کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام مذاق نہیں کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے جب کسی شخص سے محبت ہوجائے تو دوسرا انسان کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو آپ کی توجہ نہیں لے سکتا

عورت صرف اس مرد کو نہیں پہچان پاتی جس سے وہ محبت کرتی ہے ورنہ اس کے علاوہ ہر مرد ایک نظر میں پہچان لیتے مرد ٹھان لے تو کبھی راستے میں چھوڑ کر نہیں جاتا نکاح کرکے وفا نہیں پاتا رشتے نبھانے والے کبھی بھی نہ توڑنے کی کوشش نہیں کرتے کو مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں

شادی کے کچھ وقت بعد اگر بیوی شوہر کے قریب آنا چھوڑ دے تو سمجھ جانا یا تو عورت شوہر سے بیزار ہو چکی ہے یا پھر اس کا شوہر سے دل بھر گیا ہر رشتہ کہیں نہ کہیں مان توڑ دیتا ہے اور ہر تعلق کبھی نہ کبھی بھرم ہوتا ہے یہ صرف اللہ کریم کی ذات ہے کہ جس کا صدر قائم رہتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *