”پیٹ کی چربی کم کرنے کا سب سے آسان طریقہ۔ لٹکا ہوا پیٹ دنوں میں اندر“

”پیٹ کی چربی کم کرنے کا سب سے آسان طریقہ۔ لٹکا ہوا پیٹ دنوں میں اندر“

پیٹ کی چربی اگر ختم کر نا چاہتے ہو تو میرے بھائیو سب سے پہلے اس چیز کو روکو جو پیٹ کی چربی کو بڑھا رہی ہے۔ ادھر سے کم کر تے جا تے ہو اس سے دو گنا زیادہ کھاتے جا تے ہو تو جو چیز چربی بڑھاتی ہے پہلے اس کو جو چیز جو چیز آپ کو تکلیف دیتی ہے پہلے اس کا علاج کر و اور میرے بھائیو جتنی چربی بڑھتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ رات کا کھانا اور دوسری سب سے بڑی وجہ میرے بھائیو وہ با تیں کر نا جس کی حقیقت نہیں ہے۔

وہ باتیں کر نا جو دوسرے سنیں تو اس کو برا لگے وہ با تیں کر نا جو غیبت اور چغلی کہلاتی ہیں وہ با تیں کر نا جو جھوٹ کہلا تا ہے جو باتیں کر نا جو حسد کہلا تا ہے کینا کہلاتا ہے اور آج یہ بیماری تقریباً ماشاء اللہ سب میں پائی جا تی ہے۔ پیٹ کی ضدی چربی ختم کرنے کے لیے کڑی محنت یا کھانا پینا چھوڑنے کی ضرورت نہیں ، بس اتنا کھائیں جتنی انسانی جسم کو ضرورت ہوتی ہے، بسیار خوری سے کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں جن میں موٹاپا سرِ فہر ست ہے۔

اسکواٹس ایک ایسی ورزش ہے جس سے پورا جسم بیک وقت متحرک ہو تا ہے اور آپ کے پیٹ کے ساتھ ساتھ آپ کے بازو، ٹانگوں ، کولہوں سمیت آپ کی ریڑھ کی ہڈی کو بھی سکون اور مضبوطی ملتی ہے۔اس ورزش میں اپنی ٹانگوں میں فاصلہ دے کر کھڑے ہوجائیں اور گھُٹنوں پر زور دیتے ہوئے نیچے کی طرف جائیں اور پھر سیدھا کھڑے ہو جائیں، اِسے اُٹھک بیٹھک کی طرح بھی سمجھ سکتے ہیں۔ شپ پوز یوگا خالصتاً پیٹ کے پٹھو ں میں کھچاؤ پیدا کرتا ہے، پیٹ کی چربی کو گھلنے میں مدد دیتا ہےاور پیٹ کے پٹھوں مظبوط بناتا ہے، اس یوگا سے پیٹ کے چربی میں چند دنوں میں ہیہ واضح کمی آتی ۔ کرنجز کی کئی اقسام ہیں

اور پیٹ کےپٹھوں کو سیڈول شکل دینے کے لیے یہ ایک آزمودہ اور بہترین ورزش ہے، یہ ورزش عمل میں تھوڑی تکلیف دہ ضرور ہے مگر اس کے نتائج موٹی کمر والے لوگوں کو حیران کر سکتے ہیں۔بہترین نتائج کے لیے کمر کے بل لیٹ جائیں اور اپنی ٹانگوں کو موڑ لیں ، دونوں ہاتھ سر کے نیچے رکھیں اور ہاتھوں کے مدد سے سر کو پیٹ کی جانب آہستہ آہستہ اُٹھائیں اور پھر آہستہ سے پیچھے لے جائیں، اس ورزش کو سیٹ کی ترتیب سے کیا جا سکتا ہے ۔ ایک ایسی ورزش کا نام ہے

جس کو اپنی روٹین میں شامل کر لیں تو آپ پر اس کا بہت جلدی اور مثبت اثر پائیں گے، دفاتر میں آٹھ سے دس گھنٹے بیٹھنے والوں کے لیے یہ ایک جادوئی ورزش ہے، پلانک کے بے حد فوائد ہیں جن میں کمر کے درد کا ختم ہو جانا، کمر کے پٹھوں کا مضبوط ہونا، پیٹ سمیت اضافی وزن کے کم ہونے کے ساتھ ساتھ برداشت بھی پیدا ہوتی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.