پلکوں اور بھنو یں کو لمبا گھنا بنانے کے لیے۔ یہ سیرم لگا لیں بس تین دن میں پلکیں ایسی جیسے نقلی لگائی ہوں۔

پلکوں اور بھنو یں کو لمبا گھنا بنانے کے لیے۔ یہ سیرم لگا لیں بس تین دن میں پلکیں ایسی جیسے نقلی لگائی ہوں۔

آج میں آپ کو ایسا زبردست سیرم بنانے کا طریقہ بتاؤں گی جس کے استعمال سے آپ تین دن میں ہی اپنا یہ مسئلہ حل کر سکتے ہیں اور جن کی آنکھوں کی پلکیں پتلی ہیں آپ ان کو تھک بنا سکتے ہیں۔ ہم سب ہی چاہتے ہیں کہ ہماری جو آئی لیشز ہیں وہ بہت ہی زیادہ حد تک ٹھیک ہونی چاہیے۔ اس لیے اس مقصد کو حاصل کرنےکے لیے ہم طرح طرح کے ٹوٹکے استعمال کر تے ہیں مگر وہ ٹوٹکے بعض اوقات ہمیں نقصان دیتے ہیں۔ اس کے لیے ہم لوگ فیک لیشز استعمال کر تے ہیں۔ فیک لیشز کا استعمال کر تے ہیں لیکن آ ج آپ کو ایک ایسا سیرم بتاؤں گی جس کے لیے آپ کو فیک آئی لیشز کا استعمال نہیں کر نا پڑا بلکہ تین دن میں آپ آئی لیشز میں اور اپنی آئی بروز میں واقع فرق دیکھیں گے ۔ اس سیرم کو بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو چاہیے ویزلین۔

ایک باؤل میں آپ نے دو چائے کا چمچ ویزلین لے لینی ہے آپ کم بھی بنا سکتے ہیں لیکن اگر آپ اتنی مقدار میں بنا لیتے ہیں تو کافی دیر تک اس کو سٹور کر سکتے ہیں اب آپ نے اس میں تین سے چار چمچ زیتون کا تیل شامل کر نا ہے۔ اور اس کو اچھی طرح سے مکس کر لیں جب یہ اچھے سے مکس ہو جا ئے تو کسی شیشی میں اس کو سٹور کر لیں چھ مہینے تک اس کو سٹور کر کے رکھ سکتے ۔ رات کو سونے سے پہلے فنگر ٹپس کی مدد سے اپنی آئی بروز پر اچھے سے لگا لیں۔ خیال رکھیے گا کہ آپ نے اس کی تھک کورٹ لگا نی ہے اگر زیادہ ہی لیشز کو لمبا کر نا چاہتے ہیں تو روزانہ استعمال کر یں ایک ہفتہ تو روزانہ استعمال کر یں۔ جتنا آپ لمبا کرنا چاہتے ہیں آپ نے روزانہ اس کو استعمال کر نا ہے اور اتنی دیر تک استعمال کر تے رہیے۔ جتنا لمبا آپ کر نا چاہتے ہیں۔

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.