قرآن مجید اللہ پاک کی سچی کتاب ہے اس میں بندے کے ہر مسلے کا حل موجود ہے

قرآن مجید اللہ پاک کی سچی کتاب ہے اس میں بندے کے ہر مسلے کا حل موجود ہے آج کل لوگ بےاولادی سے پریشان ہے اور اس کے لیے ایک عورت کو ہمیشہ کسوروار ٹھہرایا جاتا ہے

اللہ تعالی سے ہمیں کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے اس لیے کہ اللہ رحیم و کریم ہے وہ جب چاہے جس کو چاہے اپنی نعمت سے نواز دیتا ہے آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائے گے جس کی رحمت سے آپ کو اللہ پاک اولاد جیسی نعمت سے ضرور نوازے گا

چاہے آپ کی شادی کو جتنے سال کیوں نہ ہو گئے ہو آپ یہ عمل کریں انشاء اللہ آپکو اللہ پاک اولاد سے نواز دیں گے طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ۱ گرام کلونجی لینی ہے ان کو آپ نے پانی سے دھو کر دھوپ سے سوکھا لینا ہے

اس کے بعد آپ نے ایک شیشے کی بوتل لے کر اس کو اس میں ڈال دینا ہے اور بوتل کو اچھی طرح بند کر دینا ہے آپ نے بوتل کو پورا نہیں بڑھنا ہے ایک چوتھائی خالی رکھنا ہے پھر آپ نے رات کو سونے سے پہلے وضو کر کے یہ دو آیات پڑھنی ہے

اِقرَا بِاسمِ رَبِکَ الَذِی خَلَقَ ، خَلَقَ الِانسَانَ مِن عَلَق آپ نے یہ دو آیات 100 مرتبہ پڑھنی ہے اور کلونجی پر دم کر دینا ہے اور صبح کے وقت آپ نے کلونجی کا ڈھکن کھول کر اس کو دھوپ میں رکھ دینا ہے رات کو پھر آپ نے وہی عمل دھرانا ہے

یہ عمل آپ نے 40 دن تک کرنا ہے عمل پورا ہونے کے بعد روزانہ ایک چٹکی کلونجی نہار منہ پانی کے ساتھ کھا لینی ہے انشاء اللہ جلونجی ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ حاملہ ہو جائے گی اور اللہ پاک آپ کو نیک اور خوبصورت اولاد سے نوازے گی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *